لیہ(صبح پا کستان)مہر اختر وہاب پرنسپل ادارہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہپرائیویٹ تعلیمی ادار ں کی طرف
سے کالج میں جلد شروع ہو نے والے بی ایس پروگرام کی مخالفت افسو سناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں عہدوں پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ کالج انتظا میہ اور اسا تذہ کے خلاف گذ شتہ ایک ماہ کے دوران لاتعداد درخواستیں دی گئی ہیں جس کا ایک ہی مقصد ہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں شروع ہونے والے بی ایس پروگرام کو ناکام بنایا جائے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









