• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام

webmaster by webmaster
مئی 14, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام

لیہ(صبح پا کستان) انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں چیئرمین نرسنگ ایسوسی ایشن عابدہ علوی ،صدر بشریٰ گل،جنرل سیکرٹری عائشہ زریں و دیگر نے کیک کاٹا تقریب سے چیئرمین عابدہ علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ پیشہ عزت و آبرو والا پیشہ ہے ہم ہسپتالوں میں آنے والے دکھی ،پریشان مریضوں کی خدمات اور تیمارداری اور علاج معالجہ اللہ کی رضا کیلئے کرتے ہیں ہسپتالوں میں ایسے مریض بھی لائے جاتے ہیں جن کے لواحقین بھی ان کو ہاتھ لگانا گوارا نہیں کرتے لیکن یہی نرس ہوتی ہے جو اس کا بستر بھی ٹھیک کرتی ہے اس کو ادویات بھی ٹائم پر دیتی ہے اور تیمارداری بھی کرتی ہے یہ صرف اور صرف اللہ کی رضا کی خاطر کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم بھی معاشرہ کے لوگوں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری خدمات کے عیوض وہ بھی ہمیں عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھیں اس موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی اکثریت نرسوں نے تقریب میں شرکت کی۔

Post Views: 8
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ شہر میں گندگی کے ڈھیر،فلتھ ڈپوؤں کی بہتات نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی، بلدیہ خاموش تماشائی ۔شہری حلقوں کی رائے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔تعلیم بچوں کے کردار او ر رویوں میں مثبت تبدیلی لاتی ہے اور ہم نصابی سرگرمیاں بچو ں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ فرزانہ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ(صبح پا کستان) انٹرنیشنل نرسنگ ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں نرسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں چیئرمین نرسنگ ایسوسی ایشن عابدہ علوی ،صدر بشریٰ گل،جنرل سیکرٹری عائشہ زریں و دیگر نے کیک کاٹا تقریب سے چیئرمین عابدہ علوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کی خدمات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ پیشہ عزت و آبرو والا پیشہ ہے ہم ہسپتالوں میں آنے والے دکھی ،پریشان مریضوں کی خدمات اور تیمارداری اور علاج معالجہ اللہ کی رضا کیلئے کرتے ہیں ہسپتالوں میں ایسے مریض بھی لائے جاتے ہیں جن کے لواحقین بھی ان کو ہاتھ لگانا گوارا نہیں کرتے لیکن یہی نرس ہوتی ہے جو اس کا بستر بھی ٹھیک کرتی ہے اس کو ادویات بھی ٹائم پر دیتی ہے اور تیمارداری بھی کرتی ہے یہ صرف اور صرف اللہ کی رضا کی خاطر کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم بھی معاشرہ کے لوگوں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری خدمات کے عیوض وہ بھی ہمیں عزت و تکریم کی نگاہ سے دیکھیں اس موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی اکثریت نرسوں نے تقریب میں شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.