ملتان (پ ر ) کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستارنے چھٹی خانہ ومردم شماری کے سلسلے میں ضلع ساہیوال کا دورہ کیا ، جہاں پر کور کمانڈر کوآرمی ، سول انتظامیہ اور محکمہ شماریات کے حکام نے بریفنگ دی ۔
بعد ازاں کور کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے سول انتظامیہ و محکمہ شماریات کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ ضلع ساہیوال کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، جہاں پر مصروف عمل فوجی افسران و جوان اورسول اہلکاروں سے گفتگو کی اورخانہ و مردم شماری کے کامیاب انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










