ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرذےشان جاوید نے کہا ہے کہ نوجوان طلبہ علم،تحقیق اور محنت سے ملکی اوربین الاقوامی...
Read moreDetailsلیہ:( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین ،بزنس مین ،زمیندارودیگرتمام شعبہ ہائے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )انسداد ڈینگی آگہی مہم کے سلسلہ میں محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان{ صبح پا کستان} سمن آباد لاہور کے رہائشی ڈولفن اہلکار نے ڈیرہ غازی خان میں خود کشی کر...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } سائن بورڈ لگاتے ہو ءے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق دوسرا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یادگاری طور پر کشمیرپارک کے نام سے لیہ سٹی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )سسرکو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے داماد کے ساتھ تھانہ پیر جگی پولیس ساتھ مل...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
شہاب الدین خان سیہڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب شرح خواندگی میں اضافے ،سکولوں میں جدید تعلیمی ضروریات کے مطابق سہولیات کی فراہمی ،بہترین انفراسٹکچر ،جدید لیب ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ،فراہمی ایسے اقدامات عمل میں لارہی ہے جس سے شرح خواندگی میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں نمایاں مدد ملے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب شرح خواندگی میں اضافہ کے لیے محکمہ تعلیم ،منتخب نمائندوں ،سول ساءٹی کے ذریعے آگہی ریلیوں سے عوامی شعور میں بیداری کے ذریعے شرخ خواندگی میں اضافہ کو ممکن بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ سی ای اوتعلیم نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ضلع لیہ میں محکمہ تعلیم کے 1515سکولوں کے ساتھ ساتھ 420نان فارمل سکولز ضلع کی شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی ضروریات کو پور ا کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے ۔ واک میں محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے اساتذہ ،طلباو طالبات،ڈی ڈی سوشل ویلفیئر مشتاق حسین ،ثقلین حیدر،سید عمران علی شاہ ،سول ساءٹی نے شرکت کی ۔