• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ،چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی حمزہ شہباز کو مبینہ الاٹمنٹ کی تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

لیہ:( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین ،بزنس مین ،زمیندارودیگرتمام شعبہ ہائے زندگی کے ایسے افراد جو اس کیٹگری میں آتے ہوں کی نشان دہی ایک ہفتہ کے اندر اندر کرنے کے لیے خصوصی آپریشن کیاجائے تاکہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجاسکے اور بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کرنے والوں کو دوفیصد رقم بطور انعام دی جائے گی ۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ضلع میں بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی اور کھوج لگانے کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم ،اے سی کوآرڈی نیشن ماجدبن احمد،اسسٹنٹ کمشنرز کاشف نواز، فاروق احمدو سلمان احمد،میونسپل کمیٹیز کے سی اوز،اے ڈی ایل آرز ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرموجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں بھی بے نامی جائیدادوں کی چھان بین کے لیے متعلقہ ادارے شہریوں کی معاونت سے کام کا آغاز کریں اور بے نامی جائیداد کی کل مالیت کا دو فیصد انہیں بطور انعام دیاجائے گا اور نام صغیہ راز میں رکھاجائے گا ۔ انہو ن نے مزید کہا کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اندر اپنی رپورٹس تیار کرکے پیش کریں بے نامی جائیدادوں کے لیے با اثر افراد ،سرکاری افسران و اہلکاروں دیگر شعبہ ہاے زندگی کے افراد جنہوں نے اپنی جائیدادیں رشتہ داروں ،فرنٹ مینوں و ملازمین کے نام پر بنارکھی ہیں کو ریکارڈ کی چھان بین اور شہریوں کی معاونت سے معلوم کرتے ہوئے رپورٹس مرتب کریں ۔ اسی طرح انہوں نے کہا عام شہری بھی اس قسم کی معلومات اے ڈی سی آر لیہ کو ان کے دفتر میں یا اُن کے فون نمبر0606-920107پردیں سکتے ہیں جس کا نام صیغہ راز میں رکھاجائے گا ۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ کمیونٹی میں 1122آگاہی مہم کے مثبت نتائج مرتب ہور ہے ہیں ۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

Next Post

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اورجدوجہدآزادی کی تحریک کی حمایت کے موضوع پر سےسیمینار

Next Post
لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اورجدوجہدآزادی کی تحریک کی حمایت کے موضوع پر سےسیمینار

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر کیمپس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اورجدوجہدآزادی کی تحریک کی حمایت کے موضوع پر سےسیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ:( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین ،بزنس مین ،زمیندارودیگرتمام شعبہ ہائے زندگی کے ایسے افراد جو اس کیٹگری میں آتے ہوں کی نشان دہی ایک ہفتہ کے اندر اندر کرنے کے لیے خصوصی آپریشن کیاجائے تاکہ حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجاسکے اور بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی کرنے والوں کو دوفیصد رقم بطور انعام دی جائے گی ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے ضلع میں بے نامی جائیدادوں کی نشاندہی اور کھوج لگانے کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم ،اے سی کوآرڈی نیشن ماجدبن احمد،اسسٹنٹ کمشنرز کاشف نواز، فاروق احمدو سلمان احمد،میونسپل کمیٹیز کے سی اوز،اے ڈی ایل آرز ،ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرموجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں بھی بے نامی جائیدادوں کی چھان بین کے لیے متعلقہ ادارے شہریوں کی معاونت سے کام کا آغاز کریں اور بے نامی جائیداد کی کل مالیت کا دو فیصد انہیں بطور انعام دیاجائے گا اور نام صغیہ راز میں رکھاجائے گا ۔ انہو ن نے مزید کہا کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اندر اپنی رپورٹس تیار کرکے پیش کریں بے نامی جائیدادوں کے لیے با اثر افراد ،سرکاری افسران و اہلکاروں دیگر شعبہ ہاے زندگی کے افراد جنہوں نے اپنی جائیدادیں رشتہ داروں ،فرنٹ مینوں و ملازمین کے نام پر بنارکھی ہیں کو ریکارڈ کی چھان بین اور شہریوں کی معاونت سے معلوم کرتے ہوئے رپورٹس مرتب کریں ۔ اسی طرح انہوں نے کہا عام شہری بھی اس قسم کی معلومات اے ڈی سی آر لیہ کو ان کے دفتر میں یا اُن کے فون نمبر0606-920107پردیں سکتے ہیں جس کا نام صیغہ راز میں رکھاجائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.