• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ کمیونٹی میں 1122آگاہی مہم کے مثبت نتائج مرتب ہور ہے ہیں ۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ کمیونٹی میں 1122آگاہی مہم کے مثبت نتائج مرتب ہور ہے ہیں ۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی میں آگاہی مہم کے مثبت نتاءج مرتب ہور ہے ہیں مختلف ایمرجنسیوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے انہوں نے کہا کہ زیادہ تر حادثات لوگوں کی غفلت ، لاپرواہی کے باعث رونما ہوتے ہیں .حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابیر کواپناتے ہوئے مختلف ایمرجنسیوں میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہیں

انہوں نے کہا کہ کمیونٹی سیفٹی ٹی میں ریسکیو سکاءو ٹس کے ساتھ مل کرلوگوں میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دے رہی ہیں ;252;ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے مراسلہ کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران 7625مریضوں کوریسکیوکیاگیا ۔ جن میں 4395افرادکوموقع پرابتدائی طبی امدادکی فراہمی 3152افرادکو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا 6;46;97منٹ ریسپانس ٹائم اور164 ایمرجنسیز روزانہ کی اوسط رہی;252; مراسلہ کے مطابق ماہ ستمبر کے دوران کل647ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 738افراد زخمی ہوئے زخمی افراد میں مردوں کی تعداد620اور عورتوں کی تعداد 118 تھی ۔ میڈیکل کے 3381،آگ لگنے کے 28،جرائم کے 125واقعات رونما ہوئے جس میں گولی لگنے کے8،زہر ونشیلی ادویات کے7، لڑائی جھگڑے کے45اور خودکشی کے65، ڈوبنے کے 6، عمارات منہدم ہونے کے7اور مختلف نوعت کے 734واقعات شامل ہیں

Tags: d g khan news
Previous Post

ہم اب تک مارشل لاء کی ذہنیت میں رہ رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز

Next Post

لیہ ۔ وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

Next Post
لیہ،چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی حمزہ شہباز کو مبینہ الاٹمنٹ کی تحقیقات شروع،ریکارڈ طلب

لیہ ۔ وسائل سے بڑھ کراثاثے رکھنے والوں کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی میں آگاہی مہم کے مثبت نتاءج مرتب ہور ہے ہیں مختلف ایمرجنسیوں میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے انہوں نے کہا کہ زیادہ تر حادثات لوگوں کی غفلت ، لاپرواہی کے باعث رونما ہوتے ہیں .حفاظتی اقدامات اور احتیاطی تدابیر کواپناتے ہوئے مختلف ایمرجنسیوں میں خاطر خواہ کمی لائی جاسکتی ہیں انہوں نے کہا کہ کمیونٹی سیفٹی ٹی میں ریسکیو سکاءو ٹس کے ساتھ مل کرلوگوں میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی دے رہی ہیں ;252;ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے مراسلہ کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران 7625مریضوں کوریسکیوکیاگیا ۔ جن میں 4395افرادکوموقع پرابتدائی طبی امدادکی فراہمی 3152افرادکو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا 6;46;97منٹ ریسپانس ٹائم اور164 ایمرجنسیز روزانہ کی اوسط رہی;252; مراسلہ کے مطابق ماہ ستمبر کے دوران کل647ٹریفک حادثات ہوئے جن میں 738افراد زخمی ہوئے زخمی افراد میں مردوں کی تعداد620اور عورتوں کی تعداد 118 تھی ۔ میڈیکل کے 3381،آگ لگنے کے 28،جرائم کے 125واقعات رونما ہوئے جس میں گولی لگنے کے8،زہر ونشیلی ادویات کے7، لڑائی جھگڑے کے45اور خودکشی کے65، ڈوبنے کے 6، عمارات منہدم ہونے کے7اور مختلف نوعت کے 734واقعات شامل ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.