• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگہی مہم کے سلسلہ میں ریلی

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام انسداد ڈینگی آگہی مہم کے سلسلہ میں ریلی

لیہ( صبح پا کستان )انسداد ڈینگی آگہی مہم کے سلسلہ میں محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب سے ٹی ڈی اے چوک تک ریلی نکالی گئی ۔

ریلی کی قیادت ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمان ،ڈی ڈی کالجز عمیر عاصم،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسر خواجہ محسن رسول نے کی ۔ ریلی میں ضلعی محکموں کے افسران،ملازمین ،ریسکیو1122کے اہلکاروں ،میڈیا نمائندگا ن اورطلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ انسداد ڈینگی آگہی ریلی کے لیے غیر سرکاری تنظیموں روشنی،آس اور لیہ ویلفیئرسوساءٹی نے خصوصی تعاون کیاتھا ۔ شرکاء نے ڈینگی کے تدارک اور احتیاطی تدابیر پر مبنی پینافلیکس اور پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ ریلی کے اختتام مشتاق حسین اور ڈاکٹر عتیق الرحمان نے ڈینگی سے بچاءو کی احتیاطی تدابیر کے بار ے میں آگاہ کیا ۔

Post Views: 19
Tags: layyah news
Previous Post

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کردیا

Next Post

پاک سری لنکا سریز: پارکنگ ایریا سے سٹیڈیم تک شٹل بس سروس چلانے کا فیصلہ

Next Post
پاک سری لنکا سریز: پارکنگ ایریا سے سٹیڈیم تک شٹل بس سروس چلانے کا فیصلہ

پاک سری لنکا سریز: پارکنگ ایریا سے سٹیڈیم تک شٹل بس سروس چلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )انسداد ڈینگی آگہی مہم کے سلسلہ میں محکمہ سماجی بہبود کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب سے ٹی ڈی اے چوک تک ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر عتیق الرحمان ،ڈی ڈی کالجز عمیر عاصم،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسر خواجہ محسن رسول نے کی ۔ ریلی میں ضلعی محکموں کے افسران،ملازمین ،ریسکیو1122کے اہلکاروں ،میڈیا نمائندگا ن اورطلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ انسداد ڈینگی آگہی ریلی کے لیے غیر سرکاری تنظیموں روشنی،آس اور لیہ ویلفیئرسوساءٹی نے خصوصی تعاون کیاتھا ۔ شرکاء نے ڈینگی کے تدارک اور احتیاطی تدابیر پر مبنی پینافلیکس اور پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ ریلی کے اختتام مشتاق حسین اور ڈاکٹر عتیق الرحمان نے ڈینگی سے بچاءو کی احتیاطی تدابیر کے بار ے میں آگاہ کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.