• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان . سزا کے طورپر تبادلہ ، ڈولفن اہلکار عدیل نے خود کشی کر لی

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان . سزا کے طورپر تبادلہ ، ڈولفن اہلکار عدیل  نے  خود کشی کر لی

ڈیرہ غازیخان{ صبح پا کستان} سمن آباد لاہور کے رہائشی ڈولفن اہلکار نے ڈیرہ غازی خان میں خود کشی کر لی، ڈولفن اہلکار عدیل نے مبینہ طور پر لاہور سے ڈیرہ غازی خان تبادلہ کے باعث خود کشی کی ہے۔

عدیل نے مبینہ طور پر ڈپریشن کے باعث خود کشی کی ہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھ جو ملازمین کام کرتے تھے خود کشی کی وجہ سے ان کا مورال بھی ڈاؤن ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے عدیل کو تین روز قبل سزا کے طور پر ڈیرہ غازی خان بھیجا گیا تھا۔ پولیس حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا لیکن ان کے ہمراہ کام کرنے والے ملازمین کا یہی کہنا ہے کہ ان کا تبادلہ سزا کے طور پر کیا گیا۔

Post Views: 24
Source: لا ہور نیوز
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ سائن بورڈ لگاتے ہو ءے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق دوسرا زخمی

Next Post

سانحہ چونیاں کا مرکزی ملزم گرفتار، میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا

Next Post
سانحہ چونیاں کا مرکزی ملزم گرفتار، میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا

سانحہ چونیاں کا مرکزی ملزم گرفتار، میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان{ صبح پا کستان} سمن آباد لاہور کے رہائشی ڈولفن اہلکار نے ڈیرہ غازی خان میں خود کشی کر لی، ڈولفن اہلکار عدیل نے مبینہ طور پر لاہور سے ڈیرہ غازی خان تبادلہ کے باعث خود کشی کی ہے۔ عدیل نے مبینہ طور پر ڈپریشن کے باعث خود کشی کی ہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھ جو ملازمین کام کرتے تھے خود کشی کی وجہ سے ان کا مورال بھی ڈاؤن ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے عدیل کو تین روز قبل سزا کے طور پر ڈیرہ غازی خان بھیجا گیا تھا۔ پولیس حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی موقف سامنے نہیں آیا لیکن ان کے ہمراہ کام کرنے والے ملازمین کا یہی کہنا ہے کہ ان کا تبادلہ سزا کے طور پر کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.