لیہ {صبح پا کستان } سائن بورڈ لگاتے ہو ءے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق دوسرا شدید زخمی ۔
تفصیلات کے مطا بق دونوں ویلڈر تھے جو سائن بورڈ لگا رھے تھے۔ کرنٹ لگنے سے ایک شخص محمد شبیر ولد فیض رسول موقع پر جاں بحق ھو گیا۔ متوفی کی عمر 27 سال تھی ، جبکہ دوسرا مزدور18 سا لہ عثمان ولد محمد یوسف زخمی ھو گیا۔
ریسکیو 1122 لیہ کے اہلکاروں نےڈیڈ باڈی اور زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا