لیہ( صبح پا کستان )کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یادگاری طور پر کشمیرپارک کے نام سے لیہ سٹی میں نئے پارک کے قیام کا سنگ بنیاد ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید اورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اعجاز حسن نے رکھا ۔ اس موقع پر ڈی ڈی فنانس اینڈپلاننگ عرفان انجم ،ڈی ایس او امتیاز بھٹی ،ایکسین ایم سی لیہ اعجاز ملغانی اور ایڈمنسٹریٹر ایم سی لیہ فیاض احمدندیم نے پارک کے مجوزہ منصوبے ،سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج نے کشمیر پار ک کی تختی کی نقاب کشائی کرکے سنگ بنیادرکھا ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










