• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دوسرا ون ڈے ، پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

webmaster by webmaster
اکتوبر 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
دوسرا ون ڈے ، پاکستان نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

کراچی . پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 238 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکن ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور اس نے صرف 28 کے مجموعی سکور پر 5 وکٹیں گنوادیں۔ پریشر بڑھا تو جے سوریا اور شناکا نے انتہائی ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کے مجموعے کو 206 رنز تک پہنچادیا۔ انہوں نے بالترتیب 96 اور 68 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے عثمان شنواری نے انتہائی جارحانہ باﺅلنگ کی اور 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ لیگ سپنر شاداب خان کے حصے میں 2 جبکہ محمد عامر ، وہاب ریاض اور عماد وسیم کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ پاکستانی باﺅلرز کی شاندار باﺅلنگ کے باعث سری لنکا کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوپائے۔

قبل ازیں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 54،امام الحق نے 31،بابر اعظم نے 115،حارث سہیل نے 40،سرفراز احمد نے 8اور عماد وسیم نے 12رنز بنائے ۔افتخار احمد 20گیندوں پر 32رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے ۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 305رنز بنائے ۔سری لنکا کی جانب سے ڈی سلوا نے 2،جبکہ اوڈانا اور کمار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 27 ستمبر کو کھیلا جانا تھا تاہم طوفانی بارش کے باعث میچ منسوخ ہو گیا۔ مزید بارشوں کے پیش نظر دوسرے ون ڈے میچ کا دن بھی تبدیل کر دیا گیا تھا۔پاکستان کر کٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ منسوخ ہونے والے ون ڈے میچ کی ٹکٹیں دوسرے یا تیسرے میچ میں استعمال ہو سکیں گی۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

وزیر اعظم نے پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

Next Post

لیہ ۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یادگاری طور پر کشمیرپار ک ،سنگ بنیادتختی کی نقاب کشائی

Next Post
لیہ ۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یادگاری طور پر کشمیرپار ک ،سنگ بنیادتختی کی نقاب کشائی

لیہ ۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یادگاری طور پر کشمیرپار ک ،سنگ بنیادتختی کی نقاب کشائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کراچی . پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 238 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکن ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور اس نے صرف 28 کے مجموعی سکور پر 5 وکٹیں گنوادیں۔ پریشر بڑھا تو جے سوریا اور شناکا نے انتہائی ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کے مجموعے کو 206 رنز تک پہنچادیا۔ انہوں نے بالترتیب 96 اور 68 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے عثمان شنواری نے انتہائی جارحانہ باﺅلنگ کی اور 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ لیگ سپنر شاداب خان کے حصے میں 2 جبکہ محمد عامر ، وہاب ریاض اور عماد وسیم کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ پاکستانی باﺅلرز کی شاندار باﺅلنگ کے باعث سری لنکا کے 7 کھلاڑی ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوپائے۔ قبل ازیں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 54،امام الحق نے 31،بابر اعظم نے 115،حارث سہیل نے 40،سرفراز احمد نے 8اور عماد وسیم نے 12رنز بنائے ۔افتخار احمد 20گیندوں پر 32رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے ۔ پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 305رنز بنائے ۔سری لنکا کی جانب سے ڈی سلوا نے 2،جبکہ اوڈانا اور کمار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔ یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 27 ستمبر کو کھیلا جانا تھا تاہم طوفانی بارش کے باعث میچ منسوخ ہو گیا۔ مزید بارشوں کے پیش نظر دوسرے ون ڈے میچ کا دن بھی تبدیل کر دیا گیا تھا۔پاکستان کر کٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ منسوخ ہونے والے ون ڈے میچ کی ٹکٹیں دوسرے یا تیسرے میچ میں استعمال ہو سکیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.