• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ خواتین کے مسائل کے حل کےلئے تھانہ کی سطح پر ویمن کمپلینٹ سیل بنائیں گے ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 3, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ خواتین کے مسائل کے حل کےلئے تھانہ کی سطح پر ویمن کمپلینٹ سیل بنائیں گے ۔ ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ

لیہ ( صبح پا کستان ) تمام پولیس افسران ملکر اپنے اچھے اخلاق اور عوامی خدمت کے ذریعہ محکمہ کے وقار کو بلند کریں اور پولیس کے امیج کو بہتر کریں ،ڈی ایس پیز روزانہ کی بنیاد پر ایس ایچ او ز کے ہمراہ تھانہ میں شام کے وقت سائلین کے مسائل سنیں اور موقع پر حل کریں ،آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین ،ہیلمٹ کے استعمال اور تیز رفتاری سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کریں ۔ ڈی پی او لیہ کا پولیس دربار سے خطاب


تفصیلات کے مطابق ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ کی زیر صدارت پولیس لائن لیہ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا،جس میں ضلع کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس ،لیڈیز پولیس اور دیگر پولیس افسران و اہلکاران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے فورس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام پولیس افسران ملکر اپنے اچھے اخلاق اور عوامی خدمت کے ذریعہ محکمہ کے وقار کو بلند کریں اور پولیس کے امیج کو بہتر کریں ،تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور قانون کی بالا دستی کو قائم رکھیں ،ڈی ایس پیز روزانہ کی بنیاد پر ایس ایچ او ز کے ہمراہ تھانہ میں شام کے وقت سائلین کے مسائل سنیں اور موقع پر حل کریں ،ڈی ایس پی ٹریفک شاہدہ نسرین کو ہدایت کی کہ وہ ٹریفک پولیس کی طرف سے آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین ،ہیلمٹ کے استعمال اور تیز رفتاری سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کریں ،انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کےلئے تھانہ جات میں وویمن کمپلینٹ سیل بھی جلد بنائیں جائیں گے، پولیس اہلکاران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اپنے مسائل کے حل کےلئے کسی بھی وقت میرے دفتر آکر مجھ سے ملیں ،ترجیح بنیادوں پر آپ کے مسائل حل کرونگا ۔

Post Views: 18
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عمران خان کا خطاب پاکستانی قوم کے دل کی آواز تھا ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

Next Post

” میں یہ کام نہیں کرسکتا ” شہبازشریف نے نوازشریف سے معذرت کرلی

Next Post
شہباز شریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری

" میں یہ کام نہیں کرسکتا " شہبازشریف نے نوازشریف سے معذرت کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) تمام پولیس افسران ملکر اپنے اچھے اخلاق اور عوامی خدمت کے ذریعہ محکمہ کے وقار کو بلند کریں اور پولیس کے امیج کو بہتر کریں ،ڈی ایس پیز روزانہ کی بنیاد پر ایس ایچ او ز کے ہمراہ تھانہ میں شام کے وقت سائلین کے مسائل سنیں اور موقع پر حل کریں ،آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین ،ہیلمٹ کے استعمال اور تیز رفتاری سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کریں ۔ ڈی پی او لیہ کا پولیس دربار سے خطاب تفصیلات کے مطابق ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ کی زیر صدارت پولیس لائن لیہ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا،جس میں ضلع کے ڈی ایس پیز ،ایس ایچ اوز ،ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس ،لیڈیز پولیس اور دیگر پولیس افسران و اہلکاران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ نے فورس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام پولیس افسران ملکر اپنے اچھے اخلاق اور عوامی خدمت کے ذریعہ محکمہ کے وقار کو بلند کریں اور پولیس کے امیج کو بہتر کریں ،تھانہ کی سطح پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور قانون کی بالا دستی کو قائم رکھیں ،ڈی ایس پیز روزانہ کی بنیاد پر ایس ایچ او ز کے ہمراہ تھانہ میں شام کے وقت سائلین کے مسائل سنیں اور موقع پر حل کریں ،ڈی ایس پی ٹریفک شاہدہ نسرین کو ہدایت کی کہ وہ ٹریفک پولیس کی طرف سے آگاہی مہم کے ذریعے ٹریفک قوانین ،ہیلمٹ کے استعمال اور تیز رفتاری سے متعلق شہریوں میں شعور اجاگر کریں ،انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کے پولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کےلئے تھانہ جات میں وویمن کمپلینٹ سیل بھی جلد بنائیں جائیں گے، پولیس اہلکاران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اپنے مسائل کے حل کےلئے کسی بھی وقت میرے دفتر آکر مجھ سے ملیں ،ترجیح بنیادوں پر آپ کے مسائل حل کرونگا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.