کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )صحافتی اسلوب میں تغیر و تبدل ،لفظوں کا ان کی درست جگہ پر استعمال، سادگی،...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }مسلم لیگ {ن} کی تنظیم نو ۔ مہر محمد اسلم سمرا ضلعی صدر ، ملک فارق...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) حکومت پنجاب شہریوں کو شعبہ صحت میں گراں قدر خدمات مہیاکررہی ہے۔علاج معالجہ کی جدید...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} شہر کے مصروف ترین کاروباری مر کز اور موباءلز اینڈ الیکٹرانس مارکیٹ للی لال روڈ پر...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} ڈائریکٹر تعلقات عامہ رانا اعجا ز محمود کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔تعلقات...
Read moreDetailsکوٹ سلطان {صبح پا کستان} محلہ حاضر شاہ میں صفاءی ، بجلی سمیت بنیادی سہولیات کا فقدان ۔عوام میں بے...
Read moreDetailsچوک اعظم {صبح پا کستان} ڈائریکٹر آ رٹس کونسل بہاولپور ۔ انفارمیشن رانا اعجاز محمود کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ...
Read moreDetailsچوک اعظم {صبح پا کستان} گذشتہ رات ایم ایم روڈ نزد حیات نہرچکنمبر 332/TDA فتح پور پر پٹرول سے بھرا...
Read moreDetailsفتح پور{ صبح پا کستان } فتح پور کے نواحی چک کے نمبردار 240/TDAکی رات کے اندھیرے میں نواحی گاؤں...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails
جہاں دریائی کٹاؤ میں شدت کے باعث کئی انسانی بستیاں دریا برد ہو چکی ہیں اور وہاں کے سینکڑوں مکین بے یارو مدد گار ہیں کچھ مختلف علاقوں کو ہجرت کر گئے فصلات سمیت سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی دریا کی نذر ہو چکی ہے ۔ اس موقع پر دریائی کٹاءو سے ہو نے والے بے گھر متاثرین سماجی کارکن شاعر حنیف موج ، غلام حیدر اور دیگر نے اپنے مساءل بیان کئے ۔معروف سماجی کارکن سلمان خان چا نڈیہ نے حکومت ، ضلعی انتظامیہ اور اراکین اسمبلی سے دریابر ہو نے والے علاقوں کے متاثرہ بے گھر خاندانوں کتے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا مطا لبہ کیا
میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینئرصحافی و سماجی کارکن انجم صحرائی نے مطالبہ کیا کہ حکومت کٹاؤ متاثرین کی آباد کاری کے لیےاقدامات کرے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کی جائے اور کٹاؤ سے بچاؤ کے لیے مستقل بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم وقت کی اہم ضرورت ہے جس سے پانی کو واقعی نعمت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ سلمان خان ؛فہیم منجوٹھہ؛اجمل خان دستی ؛رانا ذوالفقار علی اور دیگر نے ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے کٹاؤ متاثرین میں راشن بھی تقسیم کیا گیا ۔