• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
جولائی 3, 2026
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ ۔جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ملزم گرفتار

لیہ ( صبح پا کستان) جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کا سخت نوٹس ،تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے مقدمہ درج کرکے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا ،کوٹ سلطان کے رہائشی رب نواز کی بیوی کی زچگی کے ہفتہ بعد طبیعت خراب ہونے پر منظور نامی جعلی پیر کو علاج معالجہ کےلئے بلایا گیا ،جعلی پیر نے جنات کا سایہ بتلایا اور جنات بھگانے کےلئے عورت پر تشدد کیا ،جس سے خاتون کی حالت مزید خراب ہو گئی ،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کاڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کوٹ سلطان زاہد لغاری کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا،ایس ایچ او کی زیر قیادت تشکیل کردہ پولیس ٹیم نے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے جعلی پیر منظور کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ کرکے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے لیہ پولیس ہمہ وقت الرٹ رہے ، ملزم کے خلاف سخت قانون کاروائی عمل میں لا کر متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔

Post Views: 146
Tags: layyah news
Previous Post

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

Next Post

شب و روز زندگی {حصہ دوم، قسط اول }۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ حسن جاوید بھٹی کا سخت نوٹس ،تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے مقدمہ درج کرکے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا ،کوٹ سلطان کے رہائشی رب نواز کی بیوی کی زچگی کے ہفتہ بعد طبیعت خراب ہونے پر منظور نامی جعلی پیر کو علاج معالجہ کےلئے بلایا گیا ،جعلی پیر نے جنات کا سایہ بتلایا اور جنات بھگانے کےلئے عورت پر تشدد کیا ،جس سے خاتون کی حالت مزید خراب ہو گئی ،سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کاڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کوٹ سلطان زاہد لغاری کو ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا،ایس ایچ او کی زیر قیادت تشکیل کردہ پولیس ٹیم نے فوری کاروائی عمل میں لاتے ہوئے جعلی پیر منظور کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،ملزم کے خلاف مقدمہ کرکے مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئے لیہ پولیس ہمہ وقت الرٹ رہے ، ملزم کے خلاف سخت قانون کاروائی عمل میں لا کر متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.