• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

webmaster by webmaster
جولائی 3, 2026
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

لاہور . پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، ہاں! کچھ بھیک ضرور حاصل کی ہے،ورلڈ بینک کی معیشت سے متعلق رپورٹ باعث شرم ہے، وفاق میں وزارتوں اور اخراجات میں اضافہ ہوا،پنجاب اور سندھ نے 804ارب روپے وفاق کو دے دیئے ہیں۔
انہوں نے لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کچھ گلیوں کو خوبصورت بنانا اور سائن بورڈ ایک جیسے کرنا شعبدہ بازی ہے، اصل حقیقت یہ ہے کہ جب 14بچے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ، اصل حقیقت کے والدین کے آنسو ہیں، اس کی غم کی گھڑی میں اعلان کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی قوت نہیں بلکہ سماجی قوت بھی ہے، ہم پاکستان کے ہرخطے اور گلی میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں ، ہر اس خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں جس کے بچوں کو تعلیم وصحت میسر نہیں ہے، حکومت کے پانچ بجٹ طویل عرصہ ہوتا ہے، کہاں گئے وہ بلند وبانگ دعوے کہ ہم نے معیشت کا رخ پھیر دیا، لیکن آج ملک تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، نہ انسانی حقوق حاصل ہیں ، آپ بولیں تو اٹھا لئے جاتے ہیں، آج پاکستان میں 15سال کی عمر کے 40فیصد بچے سٹنٹ ہیں، ان کے دماغ اور جسم عمر کے لحاظ سے کمزور ہیں، آج پاکستان میں 15سال کی عمر کے 40فیصد بچے کسی تعلیمی ادارے میں نہیں جاتے،حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، ہاں! کاسہ پکڑ کر کچھ بھیک ضرور حاصل کی ہے، ورلڈ بینک کی معیشت سے متعلق رپورٹ ہم سب کیلئے باعث شرم ہے، ورلڈ بینک نے لکھا کہ وفاقی حکومت کے اخراجات بے جا ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد وزارتوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا ہے، پنجاب اور سندھ نے 804ارب روپے وفاقی حکومت کو دے دیئے ہیں،خیبرپختونخواہ نے ایسا نہیں کیابلکہ تعلیم وصحت پر خرچ کرے گی،وفاقی حکومت کے قرضے پچھلے 74سالوں کے قرضوں کے برابر ہیں، قرضوں کا سود ادا کرنے کیلئے صوبوں سے پیسے لئے جارہے ہیں، یہ ہماری معیشت کی اصل حقیقت ہے۔

https://dailyqudrat.pk/495969/

Post Views: 126
Tags: lahore news
Previous Post

جنریشن “ Z “ایک نئی دنیا، نئے خواب اور نئے چیلنجز .. تحریر ۔۔۔ ارشاد راۓ

Next Post

لیہ ۔جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ملزم گرفتار

Next Post
لیہ ۔جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ملزم گرفتار

لیہ ۔جعلی پیر کا عورت پر تشدد ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور . پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، ہاں! کچھ بھیک ضرور حاصل کی ہے،ورلڈ بینک کی معیشت سے متعلق رپورٹ باعث شرم ہے، وفاق میں وزارتوں اور اخراجات میں اضافہ ہوا،پنجاب اور سندھ نے 804ارب روپے وفاق کو دے دیئے ہیں۔ انہوں نے لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کچھ گلیوں کو خوبصورت بنانا اور سائن بورڈ ایک جیسے کرنا شعبدہ بازی ہے، اصل حقیقت یہ ہے کہ جب 14بچے اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں ، اصل حقیقت کے والدین کے آنسو ہیں، اس کی غم کی گھڑی میں اعلان کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی قوت نہیں بلکہ سماجی قوت بھی ہے، ہم پاکستان کے ہرخطے اور گلی میں ہر سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں ، ہر اس خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں جس کے بچوں کو تعلیم وصحت میسر نہیں ہے، حکومت کے پانچ بجٹ طویل عرصہ ہوتا ہے، کہاں گئے وہ بلند وبانگ دعوے کہ ہم نے معیشت کا رخ پھیر دیا، لیکن آج ملک تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، نہ انسانی حقوق حاصل ہیں ، آپ بولیں تو اٹھا لئے جاتے ہیں، آج پاکستان میں 15سال کی عمر کے 40فیصد بچے سٹنٹ ہیں، ان کے دماغ اور جسم عمر کے لحاظ سے کمزور ہیں، آج پاکستان میں 15سال کی عمر کے 40فیصد بچے کسی تعلیمی ادارے میں نہیں جاتے،حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، ہاں! کاسہ پکڑ کر کچھ بھیک ضرور حاصل کی ہے، ورلڈ بینک کی معیشت سے متعلق رپورٹ ہم سب کیلئے باعث شرم ہے، ورلڈ بینک نے لکھا کہ وفاقی حکومت کے اخراجات بے جا ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد وزارتوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوا ہے، پنجاب اور سندھ نے 804ارب روپے وفاقی حکومت کو دے دیئے ہیں،خیبرپختونخواہ نے ایسا نہیں کیابلکہ تعلیم وصحت پر خرچ کرے گی،وفاقی حکومت کے قرضے پچھلے 74سالوں کے قرضوں کے برابر ہیں، قرضوں کا سود ادا کرنے کیلئے صوبوں سے پیسے لئے جارہے ہیں، یہ ہماری معیشت کی اصل حقیقت ہے۔ https://dailyqudrat.pk/495969/
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.