• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ میں بلین ٹری شجر کاری مہم کا افتتاح ,ممبر پنجاب بار کونسل غلام مصطفی جونی ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے

webmaster by webmaster
اگست 9, 2020
in لیہ نیوز
0
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ میں بلین ٹری شجر کاری مہم کا افتتاح ,ممبر پنجاب بار کونسل غلام مصطفی جونی ایڈووکیٹ مہمان خصوصی تھے

لیہ(صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ میں بلین ٹری شجر کاری مہم کا افتتاح کالج لان میں پودے لگا کرکیا گیا،

اس موقع پرممبر پنجاب بار کونسل غلام مصطفی جونی ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلین گرین پاکستان کی تکمیل کیلئے پنجاب بھر میں شجر کاری تواتر سے کی جارہی ہے،آج کے پودے کل کے درخت بن کر ہمارے علاقہ کے ماحول کو خوشگوار کرنے کے ساتھ معاشرہ میں بسنے والے شہریوں کی صحت کیلئے انتہائی ضروری ہیں موسمی تغیر و تبدل میں سرسبز پودوں کا اہم کردار ہے جبکہ ہمارے معیشت میں بھی درختوں کا رول ہے، چیئرمین اوورسیز پاکستانیز ضلع چوہدری نوید احمد گجر نے کہا کہ کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن سرسبز پاکستان کی تکمیل کیلئے ضلع لیہ کی سول سوسائٹی حکومت کی شجر کاری مہم میں اپنا کردار ادا کررہی ہے ہر فرد دو شجر کے سلوگن کی تکمیل ضلع بھر کے شہریوں نے اپنا سلوگن بنا کر سرکاری دفاتر،روڈز،پلاٹ پر پودے لگا رہے ہیں،سینئر نائب صدر فلور ملزم ایسوسی ایشن شیخ عمران فیض نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام طبقات وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کی تکمیل کیلئے اپنے اپنے احاطوں میں جاری شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا کر اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور اس مہم کو زور شور سے جاری رکھا جائے گا،

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر مشتاق احمد ہاشمی نے شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب میں آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ کہا کہ وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کی تکمیل کیلئے چیئرمین ٹیوٹا نے پنجاب بھر کے ٹیوٹا کے اداروں کے سربراہان کو شجر کاری مہم کے تحت اداروں میں پودے لگانے کا ٹارگٹ دیا ہوا ہے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ضلع بھر کے دیگر اداروں میں بھی شجر کاری مہم کا آغاز کرکے پودے لگائے جا رہے ہیں ہمارے ادارے اس مہم کی کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کرکے قومی فریضہ ادا کررہے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ درخت لگانے سے جہاں ملکی معیشت کی بہتری ہوتی ہے وہاں ہماری صحت کیلئے اور موسمی تغیر تبدل کیلئے بھی دھرتی پر درخت کا ہونا ضروری ہے جس کیلئے اساتذہ کے ساتھ ساتھ ہمارے طالبعلم بھی اس مہم میں ہمارے ساتھ ہیں،آخر میں شجر کاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا کرائی گئی

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ٹائیگرفورس ڈے کے حوالے سے سیمینار اور پلانٹ فار پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد

Next Post

لیہ۔ حکومت ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔قاضی احسان اللہ خان

Next Post
لیہ۔  حکومت  ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔قاضی احسان اللہ خان

لیہ۔ حکومت ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔قاضی احسان اللہ خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی لیہ میں بلین ٹری شجر کاری مہم کا افتتاح کالج لان میں پودے لگا کرکیا گیا، اس موقع پرممبر پنجاب بار کونسل غلام مصطفی جونی ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کلین گرین پاکستان کی تکمیل کیلئے پنجاب بھر میں شجر کاری تواتر سے کی جارہی ہے،آج کے پودے کل کے درخت بن کر ہمارے علاقہ کے ماحول کو خوشگوار کرنے کے ساتھ معاشرہ میں بسنے والے شہریوں کی صحت کیلئے انتہائی ضروری ہیں موسمی تغیر و تبدل میں سرسبز پودوں کا اہم کردار ہے جبکہ ہمارے معیشت میں بھی درختوں کا رول ہے، چیئرمین اوورسیز پاکستانیز ضلع چوہدری نوید احمد گجر نے کہا کہ کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن سرسبز پاکستان کی تکمیل کیلئے ضلع لیہ کی سول سوسائٹی حکومت کی شجر کاری مہم میں اپنا کردار ادا کررہی ہے ہر فرد دو شجر کے سلوگن کی تکمیل ضلع بھر کے شہریوں نے اپنا سلوگن بنا کر سرکاری دفاتر،روڈز،پلاٹ پر پودے لگا رہے ہیں،سینئر نائب صدر فلور ملزم ایسوسی ایشن شیخ عمران فیض نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام طبقات وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کی تکمیل کیلئے اپنے اپنے احاطوں میں جاری شجر کاری مہم کے دوران پودے لگا کر اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور اس مہم کو زور شور سے جاری رکھا جائے گا، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر مشتاق احمد ہاشمی نے شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب میں آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ کہا کہ وزیر اعظم پاکستان،وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کی تکمیل کیلئے چیئرمین ٹیوٹا نے پنجاب بھر کے ٹیوٹا کے اداروں کے سربراہان کو شجر کاری مہم کے تحت اداروں میں پودے لگانے کا ٹارگٹ دیا ہوا ہے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ ضلع بھر کے دیگر اداروں میں بھی شجر کاری مہم کا آغاز کرکے پودے لگائے جا رہے ہیں ہمارے ادارے اس مہم کی کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کرکے قومی فریضہ ادا کررہے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ درخت لگانے سے جہاں ملکی معیشت کی بہتری ہوتی ہے وہاں ہماری صحت کیلئے اور موسمی تغیر تبدل کیلئے بھی دھرتی پر درخت کا ہونا ضروری ہے جس کیلئے اساتذہ کے ساتھ ساتھ ہمارے طالبعلم بھی اس مہم میں ہمارے ساتھ ہیں،آخر میں شجر کاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا کرائی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.