• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوک اعظم ملک باقر عمران ڈونہ مشہور قتل کیس کا بیرون ملک مقیم مرکزی ملزم انٹرپول کی مدد سے گرفتار

webmaster by webmaster
جولائی 31, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چوک اعظم ملک باقر عمران ڈونہ مشہور  قتل کیس کا بیرون ملک مقیم مرکزی ملزم انٹرپول کی مدد سے گرفتار

لیہ { صبح پا کستان} ملک باقر عمران ڈونہ قتل کیس کا بیرون ملک مقیم مرکزی ملزم شفیق عرف شفیقاعرف رضوان انٹرپول کی مدد سے با ئیس سال بعد گرفتار ، لیہ پو لیس کے حوالے ،لیہ پو لیس نے ضروری قانونی کاروائی کرتے ہو ءے ملزم کا جوڈیشنل ریمانڈ حاصل کر کے تحقیقات کا آ غاز کر دیا

تفصیلات کےمطابق تھانہ چوک اعظم کے 1998 کےمشہور قتل کیس جس میں ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی کو ملزم شفیق نے قتل کر دیا تھا، جو بعد ازاں پولیس حراست سے فرار ہوگیا تھا، اور اپنا نام تبدیل کرکے رضوان کے نام سے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا ۔۔
لیہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری رکھتے ہوئے انٹرنیشنل پولیس(انٹرپول) سے رابطہ کیا اور آخرکار 21 سال بعد ملزم شفیق عرف رضوان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا گیا۔۔

لیہ کے مشہور نامور نیور سرجن ڈاکٹر ملک ملک محمد نعمان طاہر ڈونہ کے چھوٹے بھائی جناب ملک اللہ بخش ڈونہ

کے بیٹے ملک باقر عمران ڈونہ شہید کے مفرور قاتل شفیق عرف شفیقا جوکہ عرصہ 22 سال سے پولیس کسٹڈی سے بھاگ گیا تھا اور اپنا نام اور والد کا نام بدل کر جعلی آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ پر بیرون ملک رہ رہا تھا کو کل شام بذریعہ انٹرپول ایف آئی اے کے لیہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا ہے پو لیس نے عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ حاصل کر نے کے بعد تحقیاقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ لیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا انٹرپول کا کیس ہے جو کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے ۔ سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے
عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کی مسلسل کاوش اور بڑی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔۔۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

سینیٹ اجلاس؛ یواین سلامتی کونسل ایکٹ اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بلز منظور

Next Post

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

Next Post
راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ { صبح پا کستان} ملک باقر عمران ڈونہ قتل کیس کا بیرون ملک مقیم مرکزی ملزم شفیق عرف شفیقاعرف رضوان انٹرپول کی مدد سے با ئیس سال بعد گرفتار ، لیہ پو لیس کے حوالے ،لیہ پو لیس نے ضروری قانونی کاروائی کرتے ہو ءے ملزم کا جوڈیشنل ریمانڈ حاصل کر کے تحقیقات کا آ غاز کر دیا تفصیلات کےمطابق تھانہ چوک اعظم کے 1998 کےمشہور قتل کیس جس میں ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی کو ملزم شفیق نے قتل کر دیا تھا، جو بعد ازاں پولیس حراست سے فرار ہوگیا تھا، اور اپنا نام تبدیل کرکے رضوان کے نام سے بیرون ملک فرار ہوگیا تھا ۔۔ لیہ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لئے کوشش جاری رکھتے ہوئے انٹرنیشنل پولیس(انٹرپول) سے رابطہ کیا اور آخرکار 21 سال بعد ملزم شفیق عرف رضوان کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کر لیا گیا۔۔ لیہ کے مشہور نامور نیور سرجن ڈاکٹر ملک ملک محمد نعمان طاہر ڈونہ کے چھوٹے بھائی جناب ملک اللہ بخش ڈونہ کے بیٹے ملک باقر عمران ڈونہ شہید کے مفرور قاتل شفیق عرف شفیقا جوکہ عرصہ 22 سال سے پولیس کسٹڈی سے بھاگ گیا تھا اور اپنا نام اور والد کا نام بدل کر جعلی آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ پر بیرون ملک رہ رہا تھا کو کل شام بذریعہ انٹرپول ایف آئی اے کے لیہ صدر پولیس کے حوالے کر دیا ہے پو لیس نے عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ حاصل کر نے کے بعد تحقیاقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ یہ لیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا انٹرپول کا کیس ہے جو کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے ۔ سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے عوامی حلقوں کی جانب سے پولیس کی مسلسل کاوش اور بڑی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.