• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشیں قابل فخر ہیں ۔ ضلعی امن کمیٹی

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشیں قابل فخر ہیں ۔ ضلعی امن کمیٹی

لیہ( صبح پا کستان ) اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ مثالی بھائی چارے کے لیے علماﺅ مشائخ ضلعی انتظامیہ کے دست و بازو ہیںاور انہی کی بدولت عام آدمی تک امن و امان کا عملی پیغام جاتا ہے ۔ عید الضحی پربہترعوامی مفاد کے پیش نظر کورونا ایس اوپی پر عملدآمد کے لیے اکابرین و علماءکرام پہلے کی طرح اپنا کردار ادا کریںتاکہ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ ساتھ کورونا کو شکست دی جاسکے۔ان خیالات کا اظہارڈی سی کمیٹی روم میں امن کمیٹی کے ممبران اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ضلع میں پائیدار امن و امان کے قیام اور عید الضحی پر کورونا ایس اوپی کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی گفتگوکے دوران کیاگیا۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ورکس اینڈ کیمونیکشن شہاب الدین سیہڑ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدحسن اقبال،پی ٹی آئی رہنمابشارت رندھاوا موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام مسالک کے اکابرین و علماءکرام کاکردار قابل تحسین ہے جس کے نتیجہ میں ضلع میں امن و امان کی فضاءقائم ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کے بہترین مفاد میں کورونا ایس اوپی پر عمل کرنے کے لیے حکومتی ہدایات جاری کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچاو ¿ کا شعور بیدار کرنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اس آگہی کے لیے اکابرین و علماءکرام پہلے کی طرح اپنا کردار ادا کریں تاکہ انسانی زندگی محفوظ رہے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ کورونا کو شکست دی جاسکے۔اس موقع پرممبران امن کمیٹی نے صفائی ستھرائی ،لائٹس کے مناسب انتظامات ،عیدالضحی کے موقع پر کھلے مقامات پر نماز عید اداکرنے والوں کی سیکورٹی ،مساجدو امام بارگاہوں کی رجسٹریشن کے لیے سرعت سے اقدامات عمل میں لانے ،میپکو کی بکھری ہوئی تاروں کو درست رکھنے ،بین المسالک ہم آہنگی کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طورپرضلع میں مثالی امن و امان ،اتحاد یگانگت کی عملی فضاءقائم رکھنے پر ممبرا ن امن کمیٹی کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ علماءو مشائخ کے ذریعے امن و امان، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام عام آدمی تک پہنچتا ہے جس پر تمام مسالک کے اکابرین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ممبران اسمبلی نے اراکین کی مثبت تجاویز کو سہرایا اور متعلقہ ادارں کو عمل کرنے کی ہدایت دیںاور اتحاد بین المسلمین کے لیے متحد رہنا وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ممبران امن کمیٹی نے ضلع میں مستقل قیام امن کے لئے اپنے اپنے تعاون کی یقین دہانی، قیام امن کیلئے ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرنے اور ضلع کو امن کے لحاظ سے مثالی ضلع بنانے کے عزم کا اظہار کیا

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

شوگر ملز مالکان نے کسانوں کے 1 ارب 36 کروڑ دبا لیے

Next Post

ڈیرہ غازی خان . ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب

Next Post
ڈیرہ غازی خان .  ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب

ڈیرہ غازی خان . ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ مثالی بھائی چارے کے لیے علماﺅ مشائخ ضلعی انتظامیہ کے دست و بازو ہیںاور انہی کی بدولت عام آدمی تک امن و امان کا عملی پیغام جاتا ہے ۔ عید الضحی پربہترعوامی مفاد کے پیش نظر کورونا ایس اوپی پر عملدآمد کے لیے اکابرین و علماءکرام پہلے کی طرح اپنا کردار ادا کریںتاکہ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ ساتھ کورونا کو شکست دی جاسکے۔ان خیالات کا اظہارڈی سی کمیٹی روم میں امن کمیٹی کے ممبران اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ضلع میں پائیدار امن و امان کے قیام اور عید الضحی پر کورونا ایس اوپی کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی گفتگوکے دوران کیاگیا۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ورکس اینڈ کیمونیکشن شہاب الدین سیہڑ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدحسن اقبال،پی ٹی آئی رہنمابشارت رندھاوا موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام مسالک کے اکابرین و علماءکرام کاکردار قابل تحسین ہے جس کے نتیجہ میں ضلع میں امن و امان کی فضاءقائم ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کے بہترین مفاد میں کورونا ایس اوپی پر عمل کرنے کے لیے حکومتی ہدایات جاری کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کرانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، انہوں نے کہا کہ کورونا سے بچاو ¿ کا شعور بیدار کرنا ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اس آگہی کے لیے اکابرین و علماءکرام پہلے کی طرح اپنا کردار ادا کریں تاکہ انسانی زندگی محفوظ رہے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ کورونا کو شکست دی جاسکے۔اس موقع پرممبران امن کمیٹی نے صفائی ستھرائی ،لائٹس کے مناسب انتظامات ،عیدالضحی کے موقع پر کھلے مقامات پر نماز عید اداکرنے والوں کی سیکورٹی ،مساجدو امام بارگاہوں کی رجسٹریشن کے لیے سرعت سے اقدامات عمل میں لانے ،میپکو کی بکھری ہوئی تاروں کو درست رکھنے ،بین المسالک ہم آہنگی کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طورپرضلع میں مثالی امن و امان ،اتحاد یگانگت کی عملی فضاءقائم رکھنے پر ممبرا ن امن کمیٹی کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ علماءو مشائخ کے ذریعے امن و امان، بھائی چارے اور رواداری کا پیغام عام آدمی تک پہنچتا ہے جس پر تمام مسالک کے اکابرین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ممبران اسمبلی نے اراکین کی مثبت تجاویز کو سہرایا اور متعلقہ ادارں کو عمل کرنے کی ہدایت دیںاور اتحاد بین المسلمین کے لیے متحد رہنا وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔ممبران امن کمیٹی نے ضلع میں مستقل قیام امن کے لئے اپنے اپنے تعاون کی یقین دہانی، قیام امن کیلئے ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کام کرنے اور ضلع کو امن کے لحاظ سے مثالی ضلع بنانے کے عزم کا اظہار کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.