• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شوگر ملز مالکان نے کسانوں کے 1 ارب 36 کروڑ دبا لیے

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2020
in First Page, لاہور
0
شوگر ملز مالکان نے کسانوں کے 1 ارب 36 کروڑ دبا لیے

لاہور: اربوں روپے سبسڈی لینے کے باوجود عوام کو مہنگی چینی فروخت کرنے والے شوگر ملز مالکان نے غریب کسانوں کی ایک ارب 36 کروڑ 12 لاکھ روپے کی رقم تا حال ادا نہیں کی جس کی وجہ سے غریب کسان مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔

شریف خاندان اور ہارون اختر خان کی دو دو شوگر ملوں نے بھی رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے دبا لئے، کین کمیشن کے ذرائع کے مطابق شریف فیملی و سلمان شہباز کی ملکیتی رمضان شوگر ملز اور العربیہ ملز سب سے بڑی نادہندہ نکلیں ، رمضان شوگر ملز کے ذمہ 46 کروڑ 34 لاکھ واجب الادا ہیں، ہارون اختر خان کی ملکیتی 2 شوگر ملز تاندلیانوالہ ون اور ٹو کے ذمہ26کروڑ روپے کے بقایا جات ہیں۔

العربیہ نے9کروڑ 83لاکھ، چنار شوگر ملز 8کروڑ 74لاکھ، حسین شوگر ملز نے6کروڑ 60لاکھ ادا نہیں کیے اسی طرح حق باہو شوگر ملز کے ذمہ چار کروڑ 90 لاکھ، شکر گنج ون اور ٹو کے ذمہ 19کروڑ روپے واجب الادا ہیں شاہ تاج شوگر ملز نے 5کروڑ، عبداللہ ون نے 8 کروڑ 80 لاکھ روپے کسانوں کو ادا نہیں کیے، رواں برس پنجاب کی 41شوگر ملز نے ایک کھرب 75ارب 44 کروڑ کا گنا خریدا جبکہ کسانوں کو ایک کھرب 74 ارب 8 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

Post Views: 33
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد گھٹ کر 31405 رہ گئی

Next Post

لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشیں قابل فخر ہیں ۔ ضلعی امن کمیٹی

Next Post
لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشیں قابل فخر ہیں ۔ ضلعی امن کمیٹی

لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشیں قابل فخر ہیں ۔ ضلعی امن کمیٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: اربوں روپے سبسڈی لینے کے باوجود عوام کو مہنگی چینی فروخت کرنے والے شوگر ملز مالکان نے غریب کسانوں کی ایک ارب 36 کروڑ 12 لاکھ روپے کی رقم تا حال ادا نہیں کی جس کی وجہ سے غریب کسان مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔ شریف خاندان اور ہارون اختر خان کی دو دو شوگر ملوں نے بھی رواں سال خریدے گئے گنے کے کروڑوں روپے دبا لئے، کین کمیشن کے ذرائع کے مطابق شریف فیملی و سلمان شہباز کی ملکیتی رمضان شوگر ملز اور العربیہ ملز سب سے بڑی نادہندہ نکلیں ، رمضان شوگر ملز کے ذمہ 46 کروڑ 34 لاکھ واجب الادا ہیں، ہارون اختر خان کی ملکیتی 2 شوگر ملز تاندلیانوالہ ون اور ٹو کے ذمہ26کروڑ روپے کے بقایا جات ہیں۔ العربیہ نے9کروڑ 83لاکھ، چنار شوگر ملز 8کروڑ 74لاکھ، حسین شوگر ملز نے6کروڑ 60لاکھ ادا نہیں کیے اسی طرح حق باہو شوگر ملز کے ذمہ چار کروڑ 90 لاکھ، شکر گنج ون اور ٹو کے ذمہ 19کروڑ روپے واجب الادا ہیں شاہ تاج شوگر ملز نے 5کروڑ، عبداللہ ون نے 8 کروڑ 80 لاکھ روپے کسانوں کو ادا نہیں کیے، رواں برس پنجاب کی 41شوگر ملز نے ایک کھرب 75ارب 44 کروڑ کا گنا خریدا جبکہ کسانوں کو ایک کھرب 74 ارب 8 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.