• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان . ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب

webmaster by webmaster
جولائی 30, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان .  ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر ساجد ظفر ڈال، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،مشیر صحت حنیف پتافی، ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ، چیئرمین بیت المال محمد حسین نیازی، سماجی کارکن محبوب حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ٹائیگر فورس کے جوانوں میں شناختی کٹ اور کارڈ تقسیم کئے گئے

سیمنار میں ٹائیگر فورس کے جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کمشنر ساجد ظفر ڈال،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اور دیگر نے ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس کی رضاکارانہ خدمات کو سراہتے ہیں۔ٹائیگر فورس عید پر بھی کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنے کی آگاہی دے۔قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کیلئے گھر گھر شاپر دئیے جائیں گے۔ٹائیگر فورس گھر گھر شاپر تقسیم کرنے کے ساتھ صفائی کے بارے میں بھی آگاہی دے۔سمارٹ لاک ڈاؤن عمران خان نے متعارف کرایا اس کو پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے۔

Post Views: 23
Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین کی کاوشیں قابل فخر ہیں ۔ ضلعی امن کمیٹی

Next Post

سینیٹ اجلاس؛ یواین سلامتی کونسل ایکٹ اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بلز منظور

Next Post
سینیٹ اجلاس؛ یواین سلامتی کونسل ایکٹ اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بلز منظور

سینیٹ اجلاس؛ یواین سلامتی کونسل ایکٹ اور انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بلز منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ):حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع کونسل ہال ڈیرہ غازی خان میں ٹائیگر فورس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمشنر ساجد ظفر ڈال، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،مشیر صحت حنیف پتافی، ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ، چیئرمین بیت المال محمد حسین نیازی، سماجی کارکن محبوب حسین اور دیگر نے شرکت کی۔ٹائیگر فورس کے جوانوں میں شناختی کٹ اور کارڈ تقسیم کئے گئے سیمنار میں ٹائیگر فورس کے جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کمشنر ساجد ظفر ڈال،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق،مشیر وزیر اعلی محمد حنیف پتافی،ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ اور دیگر نے ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس کی رضاکارانہ خدمات کو سراہتے ہیں۔ٹائیگر فورس عید پر بھی کوروناوائرس سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنے کی آگاہی دے۔قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کیلئے گھر گھر شاپر دئیے جائیں گے۔ٹائیگر فورس گھر گھر شاپر تقسیم کرنے کے ساتھ صفائی کے بارے میں بھی آگاہی دے۔سمارٹ لاک ڈاؤن عمران خان نے متعارف کرایا اس کو پوری دنیا نے تسلیم کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.