• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔این او سی کے باوجودالخدمت کیمپ پر پو لیس کاروائی شرمناک اور قابل مذ مت ہے ،رضوان احمد خان

webmaster by webmaster
اگست 3, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔این او سی کے باوجودالخدمت کیمپ پر پو لیس کاروائی شرمناک اور قابل مذ مت ہے ،رضوان احمد خان

لیہ {صبح پا کستان} الخدمت کیمپ پر پو لیس کاروائی شرمناک اور قابل مذ مت ہے ، ہم نے کچح غلط کام نہیں کیا ، ہمارے پاس باضابطہ حکومت کی طرف سے کھالیں جمع کر نے کا این او سی مو جود ہے ۔ ہم نے کرونا ایس او پیز فا لو کرتے ہو ءے نہ تو کوئی ٹینٹ لگا یا اور نہ ہی ہمارے کارکنان نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ۔

ان خیالات کا اظہار رضوان احمد خان نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی بھلاءی اور خدمت میں الخدمت فائونڈیشن کا شا ندار ریکارڈ ہے ہم سماجی بھلاءی پر یقین رکھتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطا بق کل عید کے دوسرے دن اجازت کے این او سی ہو نے کے با وجود پو لیس نے الخدمت کے کھالیں اکٹھی کرنےکیمپ دھاوا بول دیا کیمپ اکھاڑ دیا ، توڑ پھوڑ کی اور صدر الخدمت سا بق کو نسلر رضوان احمد خان سمیت متعدد کار کنان کے خلاف ایف آئی آر درج ۔ ایک کارکن گرفتار کو گرفتار کر لیا
الخدمت کے ضلعی صدر رضوان سمیت دیگر کارکنان کی گرفتاری پر شہریوں کا شید رد عمل ۔ احتجاج کر نے کا اعلان

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

امت مسلمہ اور قارئین صبح پا کستان کو ہماری طرف سے عید الضحی دلی مبارک ۔ انجم صحرائی {ایڈیٹر انچیف }

Next Post

کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے

Next Post
کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے

کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان} الخدمت کیمپ پر پو لیس کاروائی شرمناک اور قابل مذ مت ہے ، ہم نے کچح غلط کام نہیں کیا ، ہمارے پاس باضابطہ حکومت کی طرف سے کھالیں جمع کر نے کا این او سی مو جود ہے ۔ ہم نے کرونا ایس او پیز فا لو کرتے ہو ءے نہ تو کوئی ٹینٹ لگا یا اور نہ ہی ہمارے کارکنان نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ۔ ان خیالات کا اظہار رضوان احمد خان نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی بھلاءی اور خدمت میں الخدمت فائونڈیشن کا شا ندار ریکارڈ ہے ہم سماجی بھلاءی پر یقین رکھتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطا بق کل عید کے دوسرے دن اجازت کے این او سی ہو نے کے با وجود پو لیس نے الخدمت کے کھالیں اکٹھی کرنےکیمپ دھاوا بول دیا کیمپ اکھاڑ دیا ، توڑ پھوڑ کی اور صدر الخدمت سا بق کو نسلر رضوان احمد خان سمیت متعدد کار کنان کے خلاف ایف آئی آر درج ۔ ایک کارکن گرفتار کو گرفتار کر لیا الخدمت کے ضلعی صدر رضوان سمیت دیگر کارکنان کی گرفتاری پر شہریوں کا شید رد عمل ۔ احتجاج کر نے کا اعلان
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.