• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے

webmaster by webmaster
اگست 3, 2020
in checha watne news, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا کیسزمیں کمی، ملک میں فعال کیسزگھٹ کر25 ہزار172 رہ گئے

اسلام آباد: ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار29 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا سے 8 اموات ریکارڈ ہوئیں۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5984 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 48 ہزار 873 مریض صحتیاب ہوگئے۔

ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسزکی تعداد کم ہو کر 25 ہزار 172 رہ گئی۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 11 ہزار26 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں سب سے زیادہ کیسز121486 ریکارڈ، پنجاب میں 93197، کے پی کے میں 34223 کیسز ریکارڈ ہوئے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 15076، بلوچستان میں 11774 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق گلگت میں 2180 اور آزاد کشمیر میں 2093 مجموعی کیسز ریکارڈ ہوئے ۔ملک بھر میں ابتک کورونا کے 20 لاکھ 21 ہزارسے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر:

کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔

پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

Post Views: 11
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔این او سی کے باوجودالخدمت کیمپ پر پو لیس کاروائی شرمناک اور قابل مذ مت ہے ،رضوان احمد خان

Next Post

ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

Next Post
ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد: ملک میں 24 گھنٹوں میں 330 کورونا کیسزریکارڈ ہوئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار29 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کے تازہ اعدادوشمارجاری کردیئے جس کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا سے 8 اموات ریکارڈ ہوئیں۔ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5984 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 48 ہزار 873 مریض صحتیاب ہوگئے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسزکی تعداد کم ہو کر 25 ہزار 172 رہ گئی۔ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 11 ہزار26 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں سب سے زیادہ کیسز121486 ریکارڈ، پنجاب میں 93197، کے پی کے میں 34223 کیسز ریکارڈ ہوئے۔ اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 15076، بلوچستان میں 11774 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق گلگت میں 2180 اور آزاد کشمیر میں 2093 مجموعی کیسز ریکارڈ ہوئے ۔ملک بھر میں ابتک کورونا کے 20 لاکھ 21 ہزارسے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر: کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔ سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.