• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔حکومت اور ضلعی انتظامیہ دینی مدارس اور علماء کرام کو بدترین انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔ قاری محمد رمضان رحیمی

webmaster by webmaster
اگست 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔حکومت اور ضلعی انتظامیہ  دینی مدارس اور علماء کرام کو بدترین انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔ قاری محمد رمضان رحیمی

لیہ(صبح پا کستان)امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس پاکستان کے فلاحی مراکز ہیں جہاں غیرب بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے علاوہ ان کی خوراک،لباس اور علاج کا اہتمام و خیال رکھا جاتا ہے مگر سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ نے دینی مدارس اور علماء کرام کے خلاف بدترین انتقام کا نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جسکی تازہ مثال عید الضحیٰ کے موقع پر حکومت پنجاب کی طرس سے چرم ہائے قربانی جمع کرنے کے نوٹیفیکیشن بابت اجازت وصول چرم ہانے قربانی کے باوجود لیہ میں امیر جمعیت علمائے اسلام قاری محمد رمضان رحیمی،قاری غلام نبی سابق جنرل سیکرٹری جے یو آئی،قاری غلام مصطفیٰ،مولانا عبدالکریم،قاری عبدالطیف،علامہ محمد عابد،مولانا طاہر،مولانا عبیداللہ اور الخدمت کے ضلعی صدر رضوان احمد خان کے خلاف ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں بلاجواز،بے بنیاد الزامات کے تحت جس میں سراسر جھوٹ کی کہانی شامل کی گئی ہے کے مقدمات درج کرکے دین کی خدمت کرنے والے علماکرام کو پریشان و ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے

انہوں نے کہا کہ ظلم،ناانصافی اور اختیار گردی کے خلاف ڈپٹی کمشنر لیہ کو جمعیت علماء اسلام لیہ کے وفد نے شکایت کرنے کیلئے دفتر رجوع کیا توڈپٹی کمشنر لیہ کا علماء کرام کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ تھا جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام چاہتی ہے کہ بے بنیاد مقدمات کو یہی ختم کردیا جائے وگرنا جے یو آئی اپنے حقوق کے تحفظ اور انتظامیہ لیہ کے غیر قانونی اور اختیارات سے تجاوز اقدامات کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی پھر حالات کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ لیہ پر ہوگی انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا رویہ لیہ کے شہریوں تاجروں کے ساتھ ایک عرصہ سے انتقام پر مبنی ہے جسکی وجہ سے شہریوں کو صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے لہذا انتظامیہ جھوٹ کی کہانی کا باب بند کرکے عوام کے حقوق کے محافظ کا کردار ادا کرے نہ کہ عوام کو دکھ تکالیف دینے کیلئے اپنے آپکو مخصوص کردے اس موقع پر قاری حسین احمد مدنی،علامہ عبدالغفور رحیمی،اللہ نواز سرگانی،مستقیم تھہیم،قاری غلام نبی،سیف اللہ شاہین سمیت دیگر علماء کرام موجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

یوم یکجہتی کشمیریوم استحصال کشمیر .. محمدصدیق پرہار

Next Post

لیہ۔یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی، فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین

Next Post
لیہ۔یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی، فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین

لیہ۔یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی، فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)امیر جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس پاکستان کے فلاحی مراکز ہیں جہاں غیرب بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے علاوہ ان کی خوراک،لباس اور علاج کا اہتمام و خیال رکھا جاتا ہے مگر سابقہ حکومتوں کی طرح موجودہ حکومت اور ضلعی انتظامیہ نے دینی مدارس اور علماء کرام کے خلاف بدترین انتقام کا نشانہ بنانے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے جسکی تازہ مثال عید الضحیٰ کے موقع پر حکومت پنجاب کی طرس سے چرم ہائے قربانی جمع کرنے کے نوٹیفیکیشن بابت اجازت وصول چرم ہانے قربانی کے باوجود لیہ میں امیر جمعیت علمائے اسلام قاری محمد رمضان رحیمی،قاری غلام نبی سابق جنرل سیکرٹری جے یو آئی،قاری غلام مصطفیٰ،مولانا عبدالکریم،قاری عبدالطیف،علامہ محمد عابد،مولانا طاہر،مولانا عبیداللہ اور الخدمت کے ضلعی صدر رضوان احمد خان کے خلاف ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں بلاجواز،بے بنیاد الزامات کے تحت جس میں سراسر جھوٹ کی کہانی شامل کی گئی ہے کے مقدمات درج کرکے دین کی خدمت کرنے والے علماکرام کو پریشان و ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ ظلم،ناانصافی اور اختیار گردی کے خلاف ڈپٹی کمشنر لیہ کو جمعیت علماء اسلام لیہ کے وفد نے شکایت کرنے کیلئے دفتر رجوع کیا توڈپٹی کمشنر لیہ کا علماء کرام کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ تھا جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام چاہتی ہے کہ بے بنیاد مقدمات کو یہی ختم کردیا جائے وگرنا جے یو آئی اپنے حقوق کے تحفظ اور انتظامیہ لیہ کے غیر قانونی اور اختیارات سے تجاوز اقدامات کے خلاف ہر سطح پر احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی پھر حالات کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظامیہ لیہ پر ہوگی انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیہ کا رویہ لیہ کے شہریوں تاجروں کے ساتھ ایک عرصہ سے انتقام پر مبنی ہے جسکی وجہ سے شہریوں کو صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے لہذا انتظامیہ جھوٹ کی کہانی کا باب بند کرکے عوام کے حقوق کے محافظ کا کردار ادا کرے نہ کہ عوام کو دکھ تکالیف دینے کیلئے اپنے آپکو مخصوص کردے اس موقع پر قاری حسین احمد مدنی،علامہ عبدالغفور رحیمی،اللہ نواز سرگانی،مستقیم تھہیم،قاری غلام نبی،سیف اللہ شاہین سمیت دیگر علماء کرام موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.