• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی، فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین

webmaster by webmaster
اگست 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی، فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین

لیہ (صبح پا کستان)یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی پیش کی گئی، یاد گار پر پھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کی دعا مانگی گئی، پولیس افسران و جوانوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی خاطر اپنے فرائض دیانتداری کے ساتھ سرا نجام دیے اور فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین

تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہداء کو سلامی پیش کی گئی،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد ہ نسرین نے دیگر افسران کے ہمراہ شہداء کو سلامی پیش کی، سٹک پائلٹ کے ہمراہ سلو مارچ کرتے ہوئے یاد گار شہدا ء پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا مانگی،لائن آفیسر قیصر اقبال نے پولیس دستہ کے ساتھ گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ پولیس بینڈ نے قومی ترانہ بجا کر اپنی خدمات پیش کیں،ڈی ایس پی نے یوم شہداء پولیس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ پولیس افسران و جوانوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی خاطر اپنے فرائض دیانتداری کے ساتھ سرا نجام دیے اور فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،ہمارے شہداء ہمارا قیمتی، قابل فخر اثاثہ ہیں اور مشعل راہ ہیں،آج کے دن تمام پولیس افسران تجدید عہد کریں کہ ملک پاکستان کیلئے شہداء کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جرائم کے خاتمے اوراپنی عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنے کیلئے خلوص نیت اورایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فرض کی خاطر آخری حد تک جائیں گے۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔حکومت اور ضلعی انتظامیہ دینی مدارس اور علماء کرام کو بدترین انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔ قاری محمد رمضان رحیمی

Next Post

5 اگست ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے ’’یوم استحصال‘‘

Next Post
5 اگست ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے ’’یوم استحصال‘‘

5 اگست ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے ’’یوم استحصال‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان)یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہدا کو سلامی پیش کی گئی، یاد گار پر پھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کی دعا مانگی گئی، پولیس افسران و جوانوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی خاطر اپنے فرائض دیانتداری کے ساتھ سرا نجام دیے اور فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہداء کو سلامی پیش کی گئی،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد ہ نسرین نے دیگر افسران کے ہمراہ شہداء کو سلامی پیش کی، سٹک پائلٹ کے ہمراہ سلو مارچ کرتے ہوئے یاد گار شہدا ء پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا مانگی،لائن آفیسر قیصر اقبال نے پولیس دستہ کے ساتھ گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ پولیس بینڈ نے قومی ترانہ بجا کر اپنی خدمات پیش کیں،ڈی ایس پی نے یوم شہداء پولیس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ پولیس افسران و جوانوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی خاطر اپنے فرائض دیانتداری کے ساتھ سرا نجام دیے اور فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،ہمارے شہداء ہمارا قیمتی، قابل فخر اثاثہ ہیں اور مشعل راہ ہیں،آج کے دن تمام پولیس افسران تجدید عہد کریں کہ ملک پاکستان کیلئے شہداء کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جرائم کے خاتمے اوراپنی عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنے کیلئے خلوص نیت اورایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فرض کی خاطر آخری حد تک جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.