• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ الخدمت کے ضلعی صدر کے خلاف ایف آئی آر کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی کیمپ ، اسسٹنٹ کمشنر کے تبادے کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
اگست 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ الخدمت کے ضلعی صدر کے خلاف ایف آئی آر کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی کیمپ ، اسسٹنٹ کمشنر کے تبادے کا مطا لبہ

لیہ {صبح پا کستان} جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صدر الخدمت رضوان خان اور دیگر کارکنان کے خلاف ایف آئی آر اندراج اور ایک کارکن کی گرفتاری کے خلاف لیہ ما ءینر پر احتجاجی کیمپ ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے تبادے کا مطا لبہ

تفصیلات کے مطا بق صدر الخدمت فاؤنڈیشن کارکن کے خلاف مقدمہ اور گرفتاری کے خلاف جماعت اسلامی لیہ کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے دھرنا کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے غریبوں،بیواؤں،طالعلموں،یتیموں،مسکینوں،ضرورت مندوں،بیماروں اور مفلوک الحال ضلع لیہ کے شہریوں،بچوں،بڑوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے والے عظیم الشان ادارہ الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کو قربانی کھالیں جمع کرنے کی اجزت دیکر ان پر حملہ گرفتاری اور اندراج مقدمہ دراصل انتظامیہ کا لیہ کے مخلص سماجی ورکروں،تنظیموں،جماعتوں کو پیغام ہے کہ وہ غریبوں اور مستحقین کی مدد سے گریز کریں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ نے کبھی بھی انتظامیہ لیہ کو اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی کہ وہ عوام کے مسائل مشکلات کو ختم کرنے کی بجائے ان میں اضافہ کا ذریعہ بنے گی لہذا اگر انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو ٹرانسفر اور الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کے خلاف درج مقدمہ خارن نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی لیہ اپنی تاریخ کی روشنی میں راست اقدام کرنے پر مجبور ہوگی

شرکا دھرنا سے امیر جمیعت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مذہبی جماعتوں شخصیات اور الخدمت فاؤنڈیشن پر اندراج مقدمات اور انتقامی کاروائیوں سے باز وممنوع رہے وگرنہ ضلع لیہ کے عوام یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہوکر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے،صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیہ نے تاجر کشن پالیسی اختیار کررکھی ہے اور آئے روز لیہ کے شہریوں اور تاجروں کو مختلف انداز میں اپنے انتقام کا نشانہ بناتا رہتا ہے بے گناہ شہریوں تاجروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کے تحت مقدمات کا اندران معمول بنا رکھا ہے جسکی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واضع کرتے ہیں کہ لیہ کے شہریوں تاجروں کو کمزور نہ سمجھا جائے،امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ چوہدری منور حسین نے کہا کہ جماعت اسلامی ضلع لیہ کا شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے محدود وسائل میں بلا امتیاز رنگ نسل مذہب و ملت فقط خدمت انسانیت کے حوالے سے ان کی خدمت کررہا ہے بجائے اس کے کہ حکومت اپنی ذمہ داری انجام دیتی اشیا غریب عوام اور یتیموں بیواؤں کی مدد کرنے والے ضلع لیہ کے سب سے بڑے نیٹ ورک جس نے ہمیشہ قانونی کی پاسداری کی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر رضوان احمد خان جو اپنے کام اور خدمت انسانیت کے حوالے سے لیہ عبدالستار ایدھی کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گھٹیا پن کا مظاہرہ کیا ہے صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ رضوان احمد خان نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ کا شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن صرف یتیم سٹوڈنٹس کو ہر ماہ 45سو روہت اور سالانہ 56لاکھ روپے خرچ کررہا ہے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران کرڑوں مالیت کے راشن بیگ خرید کرکے مستحقین تک پہنچائے الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کے ایمبولنس سروس،ہسپتالوں اور دیگر خدمات کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہ ہیں اور ایسے ماحول میں انتظامیہ الخدمت کے کارکنان پر مقدمہ درج کرکے اگر یہ خیال کرتی ہے کہ وہ جماعت اسلامی کے کارکنان کو اپنے مشن سے روک سکے گی تو یہ اسکی بھول ہے جماعت اسلامی کے ورکروں کیلئے گرفتاریاں،مقدمات،جیلیں نئی بات نہ ہے اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب عبدالمقیت،نائب امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،تاجر رہنما شیخ محبوب،چوہدری محمد انور گجر سمیت دیگر قائدین و راہنماؤں نے خطاب کیا احتجاجی کیمپ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے خلاف احتجاجی بینرز آویزاں کئے گئے تھے۔

Post Views: 11
Tags: layyah news
Previous Post

آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات

Next Post

کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

Next Post
کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ {صبح پا کستان} جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صدر الخدمت رضوان خان اور دیگر کارکنان کے خلاف ایف آئی آر اندراج اور ایک کارکن کی گرفتاری کے خلاف لیہ ما ءینر پر احتجاجی کیمپ ۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے تبادے کا مطا لبہ تفصیلات کے مطا بق صدر الخدمت فاؤنڈیشن کارکن کے خلاف مقدمہ اور گرفتاری کے خلاف جماعت اسلامی لیہ کے زیر اہتمام اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے دھرنا کیمپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری اصغر علی گوجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے غریبوں،بیواؤں،طالعلموں،یتیموں،مسکینوں،ضرورت مندوں،بیماروں اور مفلوک الحال ضلع لیہ کے شہریوں،بچوں،بڑوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے والے عظیم الشان ادارہ الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کو قربانی کھالیں جمع کرنے کی اجزت دیکر ان پر حملہ گرفتاری اور اندراج مقدمہ دراصل انتظامیہ کا لیہ کے مخلص سماجی ورکروں،تنظیموں،جماعتوں کو پیغام ہے کہ وہ غریبوں اور مستحقین کی مدد سے گریز کریں انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ نے کبھی بھی انتظامیہ لیہ کو اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی کہ وہ عوام کے مسائل مشکلات کو ختم کرنے کی بجائے ان میں اضافہ کا ذریعہ بنے گی لہذا اگر انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر لیہ کو ٹرانسفر اور الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کے خلاف درج مقدمہ خارن نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی لیہ اپنی تاریخ کی روشنی میں راست اقدام کرنے پر مجبور ہوگی شرکا دھرنا سے امیر جمیعت علماء اسلام ضلع لیہ قاری محمد رمضان رحیمی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مذہبی جماعتوں شخصیات اور الخدمت فاؤنڈیشن پر اندراج مقدمات اور انتقامی کاروائیوں سے باز وممنوع رہے وگرنہ ضلع لیہ کے عوام یک نکاتی ایجنڈے پر متفق ہوکر انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے،صدر انجمن تاجران لیہ واحد بخش باروی نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر لیہ نے تاجر کشن پالیسی اختیار کررکھی ہے اور آئے روز لیہ کے شہریوں اور تاجروں کو مختلف انداز میں اپنے انتقام کا نشانہ بناتا رہتا ہے بے گناہ شہریوں تاجروں کے خلاف بے بنیاد الزامات کے تحت مقدمات کا اندران معمول بنا رکھا ہے جسکی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واضع کرتے ہیں کہ لیہ کے شہریوں تاجروں کو کمزور نہ سمجھا جائے،امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ چوہدری منور حسین نے کہا کہ جماعت اسلامی ضلع لیہ کا شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے محدود وسائل میں بلا امتیاز رنگ نسل مذہب و ملت فقط خدمت انسانیت کے حوالے سے ان کی خدمت کررہا ہے بجائے اس کے کہ حکومت اپنی ذمہ داری انجام دیتی اشیا غریب عوام اور یتیموں بیواؤں کی مدد کرنے والے ضلع لیہ کے سب سے بڑے نیٹ ورک جس نے ہمیشہ قانونی کی پاسداری کی ہے الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر رضوان احمد خان جو اپنے کام اور خدمت انسانیت کے حوالے سے لیہ عبدالستار ایدھی کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گھٹیا پن کا مظاہرہ کیا ہے صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ رضوان احمد خان نے کہا کہ جماعت اسلامی لیہ کا شعبہ الخدمت فاؤنڈیشن صرف یتیم سٹوڈنٹس کو ہر ماہ 45سو روہت اور سالانہ 56لاکھ روپے خرچ کررہا ہے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران کرڑوں مالیت کے راشن بیگ خرید کرکے مستحقین تک پہنچائے الخدمت فاؤنڈیشن لیہ کے ایمبولنس سروس،ہسپتالوں اور دیگر خدمات کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہ ہیں اور ایسے ماحول میں انتظامیہ الخدمت کے کارکنان پر مقدمہ درج کرکے اگر یہ خیال کرتی ہے کہ وہ جماعت اسلامی کے کارکنان کو اپنے مشن سے روک سکے گی تو یہ اسکی بھول ہے جماعت اسلامی کے ورکروں کیلئے گرفتاریاں،مقدمات،جیلیں نئی بات نہ ہے اس موقع پر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب عبدالمقیت،نائب امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،تاجر رہنما شیخ محبوب،چوہدری محمد انور گجر سمیت دیگر قائدین و راہنماؤں نے خطاب کیا احتجاجی کیمپ میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ کے خلاف احتجاجی بینرز آویزاں کئے گئے تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.