• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات

webmaster by webmaster
اگست 4, 2020
in First Page, لاہور
0
آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات

لاہور ۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملکی سکیورٹی صورتحال پر سابق عسکری قیادت سے تبادلہ خیال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں حاضر سروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیشہ ورانہ امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر اظہارخیال کیا۔ انہوں نےامن و استحکام کیلئے کوششوں، اس کے ثمرات سمیت درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی روشنی ڈالی۔ شرکاء نے آرمی چیف کو مختلف پہلووٴں پر تجاویز دیں۔

Post Views: 44
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان . جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا نیک کام ہم ہی کرینگے،یوسف گیلانی

Next Post

لیہ ۔ الخدمت کے ضلعی صدر کے خلاف ایف آئی آر کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی کیمپ ، اسسٹنٹ کمشنر کے تبادے کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملکی سکیورٹی صورتحال پر سابق عسکری قیادت سے تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے کور ہیڈکوارٹرز لاہور میں حاضر سروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیشہ ورانہ امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر اظہارخیال کیا۔ انہوں نےامن و استحکام کیلئے کوششوں، اس کے ثمرات سمیت درپیش چیلنجز اور مواقع پر بھی روشنی ڈالی۔ شرکاء نے آرمی چیف کو مختلف پہلووٴں پر تجاویز دیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.