کوٹ سلطان { صبح پا کستان } کوٹ سلطان صرافہ بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، کاروبای سلسلہ میں ملتان...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان)مقدمہ نمبر 40/18 مورچہ 24.1.2018 بجرم 295سی تھانہ چوک اعظم میں آج ایڈیشنل سیشن جج جناب حسنین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے۔مرحوم...
Read moreDetailsکوٹ سلطان ( صبح پاکستان ) مکران کے مقام پر شہید ہونے والے صوبیدار عابد حسین کی نمازجنازہ اور تدفین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا ہے کہ سپیشل افراد ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے مسائل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پولیس عوام کے جان ومال کی محافظ،چوری ڈکیتی کے ملزمان کو ٹریس آؤٹ کرکے گرفتار کرنا ان سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )کوٹ سلطان کے رہائشی مردو خواتین کا مضروب سمیت مقدمہ درج نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ پریس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سابق امیدوار ملک ہاشم سہو،سابق امیدوار ملک محمد اکرم سامٹیہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ وویمن چیمبر آف کامرس کی جانب سے تقریب کا انعقاد، صدارت صدر چیمبر شکیلہ بانو نے کی،...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا چہلم جلوس کا سکیورٹی جائزہ،ڈی ایس پی...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
احتجاجی ریلی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسیدندیم عباس ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوفیاض احمدندیم،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،صدربار عبدالستار علوی،مختلف محکموں کے افسران،تاجررہنما،ڈاکٹرز،وکلائ،طلباء،میڈیانمائندگان،سول سوسائٹی،محکمہ تعلیم،بلڈنگ ،سول ڈیفنس،ریسکیو1122،سرکاری ملازمین وہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ڈپٹی کمشنراظفر ضیاءنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم سیاہ منانے کا مقصد مقبوضہ کشمیر پر ہونے والے بھارتی مظالم اجاگر کرنا ہے انہوں نے کہا کہ 27اکتوبر 1947کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیااوربھارت کشمیریوں پر ظلم ستم کے پہاڑ ڈھائے ہوئے ہیں مظلوم کشمیری گزشتہ کئی دہائیوں سے آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں عالمی دنیاکشمیر یوں کوآزادی دلانے کے لئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی آواز کو کبھی نہیں دباسکتے ہیں اور نہ ہی اُن کی آواز کو دبایا جاسکتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اہلیان لیہ کے دل کشمیری بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیںہمارا ہر فرد کشمیر یوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسید ندیم عباس نے کہا کہ کشمیر یوں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور کشمیر ضرورآزاد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور ہرفورم پر کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گئے ۔ ریلی کے شرکاءنے بھارت کے ظلم وستم کے خلاف نعرے لگا ئے اورکشمیریوں کے حق میں درج نعروں والے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھائے ہو ئے تھے۔ ریلی کے اختتام پر کشمیر یو ں کی آزادی کیلئے دعابھی کرائی گئی