• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے

لیہ(صبح پا کستان)لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے۔مرحوم نے 85برس عمر پائی۔درجن سے زائد سرائیکی اور اردو شاعری،مضامین اور تحقیق پر کتابیں شائع ہوئیں۔2010اور 2103میں لیہ کا دورہ کیا۔12برس کی عمر میں انڈیا ہجرت کی۔انبالہ میں آکری رسومات ادا کی گئیں۔لیہ کے ادبی حلقوں کی جانب سے اظہار افسوس۔تفصیل کے مطابق لیہ کے شہر کروڑ لعل عیسن میں جنم لینے والے پروفیسر مہندر پرتاب چاند گزشتہ روزانڈیا کے شہر انبالہ میں وفات پا گئے۔مرحوم گلے کے کینسر میں مبتلا تھے۔اُنکی آخری رسومات انبالہ میں گزشتہ روز ادا ی گئیں۔مرحوم تقسیمِ ہند کے وقت 12سال کی عمر میں انڈیا اپنے خاندان کے ساتھ ہجرت کر گئے تھے۔انہوں نے درجن بھر سے زائد کتابی تخلیق کیں۔جن میں اردو شعری مجموعے ”حرفِ راز،حرفِ آشنا،آزارِ غمِ عشق،جاتے ہوئے لمحو،سرائیکی شاعری کے ”چوبھے“۔تحقیقی،تنقیدی اور شخصی مضامین پر مشتمل (اجالوں کے سفر)۔مضامین کا مجموعہ (نَشاطِ قلم)۔بچوں کی کہانیاں (دودھ کی قیمت)۔سفرنامہ پاکستان انگلش(A.BOND OF LOVE)اور دیگر شامل ہیں۔2010اور2013 ء میں انہوں نے اپنے آبائی علاقے کروڑ لعل عیسن کا دورہ کیا۔لیہ میں متعد د تقریبات میں بھی شرکت کی۔اُن کی وفات پر لیہ کے ادبی تنظیموں سانول سنگت،لیہ ادبی سوسائیٹی اوردیگر کے عہدے داران صابر عطاء تھہیم،امداد سرائی لیکھی،پروفیسر ڈاکٹر مزمل اعوان،پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان،تنویر شاہد محمد زئی،ڈاکٹر اشو لعل،مزار خان اور دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

کیپٹن(ر) صفدرگرفتاری معاملہ؛ آئی جی سمیت اعلیٰ افسران کا چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ

Next Post

لیہ۔ملاز متوں میں درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے پر سی ای او تعلیم کے دفترمیں ایپکفا کا احتجاجی دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے۔مرحوم نے 85برس عمر پائی۔درجن سے زائد سرائیکی اور اردو شاعری،مضامین اور تحقیق پر کتابیں شائع ہوئیں۔2010اور 2103میں لیہ کا دورہ کیا۔12برس کی عمر میں انڈیا ہجرت کی۔انبالہ میں آکری رسومات ادا کی گئیں۔لیہ کے ادبی حلقوں کی جانب سے اظہار افسوس۔تفصیل کے مطابق لیہ کے شہر کروڑ لعل عیسن میں جنم لینے والے پروفیسر مہندر پرتاب چاند گزشتہ روزانڈیا کے شہر انبالہ میں وفات پا گئے۔مرحوم گلے کے کینسر میں مبتلا تھے۔اُنکی آخری رسومات انبالہ میں گزشتہ روز ادا ی گئیں۔مرحوم تقسیمِ ہند کے وقت 12سال کی عمر میں انڈیا اپنے خاندان کے ساتھ ہجرت کر گئے تھے۔انہوں نے درجن بھر سے زائد کتابی تخلیق کیں۔جن میں اردو شعری مجموعے ”حرفِ راز،حرفِ آشنا،آزارِ غمِ عشق،جاتے ہوئے لمحو،سرائیکی شاعری کے ”چوبھے“۔تحقیقی،تنقیدی اور شخصی مضامین پر مشتمل (اجالوں کے سفر)۔مضامین کا مجموعہ (نَشاطِ قلم)۔بچوں کی کہانیاں (دودھ کی قیمت)۔سفرنامہ پاکستان انگلش(A.BOND OF LOVE)اور دیگر شامل ہیں۔2010اور2013 ء میں انہوں نے اپنے آبائی علاقے کروڑ لعل عیسن کا دورہ کیا۔لیہ میں متعد د تقریبات میں بھی شرکت کی۔اُن کی وفات پر لیہ کے ادبی تنظیموں سانول سنگت،لیہ ادبی سوسائیٹی اوردیگر کے عہدے داران صابر عطاء تھہیم،امداد سرائی لیکھی،پروفیسر ڈاکٹر مزمل اعوان،پروفیسر ڈاکٹر گل عباس اعوان،تنویر شاہد محمد زئی،ڈاکٹر اشو لعل،مزار خان اور دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.