• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ملاز متوں میں درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے پر سی ای او تعلیم کے دفترمیں ایپکفا کا احتجاجی دھرنا

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2020
in First Page
0
لیہ۔ملاز متوں میں درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے پر سی ای او تعلیم کے دفترمیں  ایپکفا کا احتجاجی دھرنا

لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتیوں میں ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے پر سی ای او تعلیم کے دفتر ایپکفا محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اہلکاروں نے دفتر میں احتجاجی دھرنا دے دیا،

احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکفا محکمہ تعلیم دلاور عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے زیر انتظام مختلف سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے اشتہار دیا گیا جس میں حاضر سروس ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ برائے تقرری درجہ چہارم مختص نہ کیا گیا ہے جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ کو اپنے حقوق کیلئے درخواست دی ہے انہوں نے کہا کہ وصول کی جانے والی درخواستوں کیلئے دیئے گئے اخباری اشتہار میں 20فیصد کوٹہ برائے تقرری ملازمین چہارم کا کوٹہ مختص نہ کیا گیا تو اپنے حق کی خاطر سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین کے مطالبات جائز ہیں ایپکا ضلع لیہ ان مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ 20فیصدکوٹہ ملازمین کے بچوں کا حق ہے جو ان کو ملنا چاہئے،محکمہ تعلیم کی طرف سے درجہ چہارم ملازمت کیلئے دیئے گئے اشتہار میں ملازمین کے کوٹہ کا اعلان نہیں کیا جو ان کے ساتھ زیادتی ہے محکمہ تعلیم درخواستوں کے حصول کے شیڈول کو تبدیل کرکے دوبارہ اخبار اشتہار دے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایپکا ضلع لیہ بھی ان ملازمین کے مطالبات کے حصول کیلئے دیئے گئے احتجاج میں شامل ہوجائے گی۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ سے تعلق رکھنے والے نامور محقق و شاعر پروفیسر مہندر پرتاب چاند انڈیا میں وفات پا گئے

Next Post

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ نے پنجاب کو 46وینٹی لیٹرز فراہم کردئیے

Next Post
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ نے پنجاب کو 46وینٹی لیٹرز فراہم کردئیے

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ نے پنجاب کو 46وینٹی لیٹرز فراہم کردئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی بھرتیوں میں ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ مختص نہ کرنے پر سی ای او تعلیم کے دفتر ایپکفا محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے اہلکاروں نے دفتر میں احتجاجی دھرنا دے دیا، احتجاجی دھرنا سے ضلعی صدر ایپکفا محکمہ تعلیم دلاور عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کے زیر انتظام مختلف سکولوں میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے اشتہار دیا گیا جس میں حاضر سروس ملازمین درجہ چہارم کے بچوں کا 20فیصد کوٹہ برائے تقرری درجہ چہارم مختص نہ کیا گیا ہے جس پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لیہ کو اپنے حقوق کیلئے درخواست دی ہے انہوں نے کہا کہ وصول کی جانے والی درخواستوں کیلئے دیئے گئے اخباری اشتہار میں 20فیصد کوٹہ برائے تقرری ملازمین چہارم کا کوٹہ مختص نہ کیا گیا تو اپنے حق کی خاطر سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا،ضلعی صدر ایپکا رانا محمد افضل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ درجہ چہارم کے ملازمین کے مطالبات جائز ہیں ایپکا ضلع لیہ ان مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے،انہوں نے کہا کہ 20فیصدکوٹہ ملازمین کے بچوں کا حق ہے جو ان کو ملنا چاہئے،محکمہ تعلیم کی طرف سے درجہ چہارم ملازمت کیلئے دیئے گئے اشتہار میں ملازمین کے کوٹہ کا اعلان نہیں کیا جو ان کے ساتھ زیادتی ہے محکمہ تعلیم درخواستوں کے حصول کے شیڈول کو تبدیل کرکے دوبارہ اخبار اشتہار دے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایپکا ضلع لیہ بھی ان ملازمین کے مطالبات کے حصول کیلئے دیئے گئے احتجاج میں شامل ہوجائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.