• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان صرافہ بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی ،۔ایک تاجر ہلاک دوسرا شدید زخمی ، ڈاکو کروڑوں کا مالیتی سونا لوٹ کر فرار

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2020
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان صرافہ بازار  میں  دن دیہاڑے ڈکیتی ،۔ایک تاجر ہلاک دوسرا شدید زخمی ، ڈاکو کروڑوں کا مالیتی سونا لوٹ کر فرار

کوٹ سلطان { صبح پا کستان } کوٹ سلطان صرافہ بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، کاروبای سلسلہ میں ملتان سے آیا ہو ءے دو تاجروں پر ڈاکووں کی فا ءرنگ ،ایک تاجر ہلاک دوسرا شدید زخمی ، ڈاکو کروڑوں روپے مالیتی سونا لوٹ کر فرار ،تفصیہل کے مطا بق ملتان سے تعلق رکھنے والے سونے کے دو تاجر عبد الوحید اور اعظم خان جو کہ عر صہ دراز سے لیہ سمیت دیگر مختلف شہروں میں سو نے کی خریدو فروخت اور جیولری سپلاءی کا کام کرتے ہیں اپنے کاروباری سلسلہ میں صرافہ بازار میں مو جود تھے جہاں پر موٹر سا ءیکل سوار ڈاکو اند ھا دھند فاءرنگ کر کے انہیں شدید ذخمی کر کے جیولری سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہو گئے ، زخمیوں کو انتہاءی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا گیا جہاں ایک تاجر عبد الوحید خان زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ءے جاں بحق ہو گیا جب کہ دوسے تاجر ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او لیہ مو قع پر پہنچ گءے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا یا جا ءے گا

Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔مر حوم سینئر صحافی سعید احمد باروی کی رسم قل خوانی کل جمن شاہ میں ادا کی جا ءے گی

Next Post

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Next Post
کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کوٹ سلطان { صبح پا کستان } کوٹ سلطان صرافہ بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، کاروبای سلسلہ میں ملتان سے آیا ہو ءے دو تاجروں پر ڈاکووں کی فا ءرنگ ،ایک تاجر ہلاک دوسرا شدید زخمی ، ڈاکو کروڑوں روپے مالیتی سونا لوٹ کر فرار ،تفصیہل کے مطا بق ملتان سے تعلق رکھنے والے سونے کے دو تاجر عبد الوحید اور اعظم خان جو کہ عر صہ دراز سے لیہ سمیت دیگر مختلف شہروں میں سو نے کی خریدو فروخت اور جیولری سپلاءی کا کام کرتے ہیں اپنے کاروباری سلسلہ میں صرافہ بازار میں مو جود تھے جہاں پر موٹر سا ءیکل سوار ڈاکو اند ھا دھند فاءرنگ کر کے انہیں شدید ذخمی کر کے جیولری سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہو گئے ، زخمیوں کو انتہاءی تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کر دیا گیا جہاں ایک تاجر عبد الوحید خان زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ءے جاں بحق ہو گیا جب کہ دوسے تاجر ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا ہے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او لیہ مو قع پر پہنچ گءے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لا یا جا ءے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.