لیہ {صبح پا کستان } مر حوم سینئر صحافی سعید احمد باروی کی رسم قل خوانی کل بروز بدھ مر حوم کے آ بائی گاءوں جمن شاہ میں ادا کی جا ءے گی، مرحوم سعید باروی طویل علالت کے بعد وفات پا گءے تھے جن کی نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی اور ذراءع ابلاغ کے نماءندوں سمیت علاقہ کے کثیر افراد نے شر کت کی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










