• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے ، آئندہ 2ہفتے توجہ طلب ہیں،اسلام آباد سمیت مختلف بڑے شہروں میں کورونا کی وبا مسلسل بڑھ رہی اور اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے،

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق ایس او پیز پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جس میں ہجوم والی جگہ جانے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور چہرے پر ماسک پہننا شامل ہے۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ملک میں کورونا وائرس کے بتدریج بڑھتے ہوئے کیسز اس سطح پر نہ پہنچ جائیں جس کے بعد ہمیں پہلے کی طرح پابندی لگانی پڑے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اگر کورونا کیسز کی تعداد مقررہ حد تک پہنچی تو کہیں انڈسٹریز، کاروباری زندگی کے مختلف شعبہ جات کو بند یا پابندی نہ لگانی پڑ جائے۔انہوں نے کہاکہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایک طرف وبا کے پھیلاؤ کا سبب ہوگا تو دوسری طرف ہمارے سماجی اور اقتصادی امور مثاتر ہوں گے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نےکہا کہ گزشتہ روزکوروناوباء سے19افرادجاں بحق ہوئے کورونا سےبچاؤ کے لیےاحتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کرناہو گا ،تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر بہتر عمل کیا جارہا ہے، بزنس پوائنٹس پرکورونا سےبچاؤ کیلئے خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ،عوام سے اپیل ہےذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو عالمی پذیر آئی ملی ہے۔معاون خصوصی نے خدشہ ظاہر کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے حاصل کردہ مثبت تنائج مایوسی میں بدل جائیں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان صرافہ بازار میں دن دیہاڑے ڈکیتی ،۔ایک تاجر ہلاک دوسرا شدید زخمی ، ڈاکو کروڑوں کا مالیتی سونا لوٹ کر فرار

Next Post

اسلام آباد ۔انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری

Next Post
اسلام آباد ۔انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد ۔انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا وباء دوبارہ سر اٹھا رہی ہے ، آئندہ 2ہفتے توجہ طلب ہیں،اسلام آباد سمیت مختلف بڑے شہروں میں کورونا کی وبا مسلسل بڑھ رہی اور اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق ایس او پیز پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جس میں ہجوم والی جگہ جانے، سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور چہرے پر ماسک پہننا شامل ہے۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ ملک میں کورونا وائرس کے بتدریج بڑھتے ہوئے کیسز اس سطح پر نہ پہنچ جائیں جس کے بعد ہمیں پہلے کی طرح پابندی لگانی پڑے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اگر کورونا کیسز کی تعداد مقررہ حد تک پہنچی تو کہیں انڈسٹریز، کاروباری زندگی کے مختلف شعبہ جات کو بند یا پابندی نہ لگانی پڑ جائے۔انہوں نے کہاکہ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں ایک طرف وبا کے پھیلاؤ کا سبب ہوگا تو دوسری طرف ہمارے سماجی اور اقتصادی امور مثاتر ہوں گے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نےکہا کہ گزشتہ روزکوروناوباء سے19افرادجاں بحق ہوئے کورونا سےبچاؤ کے لیےاحتیاطی تدابیر پرسختی سےعمل کرناہو گا ،تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر بہتر عمل کیا جارہا ہے، بزنس پوائنٹس پرکورونا سےبچاؤ کیلئے خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ،عوام سے اپیل ہےذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو عالمی پذیر آئی ملی ہے۔معاون خصوصی نے خدشہ ظاہر کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے حاصل کردہ مثبت تنائج مایوسی میں بدل جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.