• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اسلام آباد ۔انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2020
in جنوبی پنجاب
0
اسلام آباد ۔انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(صبح پا کستان )ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سیئنر صحافی و سینئر سیاسی راہنما انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری،

مرکزی صدر تحریک استقلال پاکستان سید نصرت علی شاہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان بھر کے 22عہدیداران نامزد کئے گئے جن میں ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی و سینئر سیاسی راہنما انجم صحرائی کو جنوبی پنجاب کا چیئرمین نامزد کیا گیا جبکہ خیر محمد بھدیرا کو مرکزی سینئر نائب صدر ،رائو زید بن اسمعیل کو مرکزی نائب صدر،خالد موسیٰ ایڈووکیٹ کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری،ظفر حسین کو چیئرمین پنجاب،مرزاجاوید بیگ کو جنرل سیکرٹری پنجاب،شیخ محمد اکرم ایڈووکیٹ کو چیئر ین بلوچستان،رانا محمد اقبال ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری بلوچستان،محمد ادریس علوی کو جنرل سیکرٹری کے پی کے،انجم صحرائی چیئرمین جنوبی پنجاب،فتح محمد ایڈووکیٹ چیئرمین بہاولپور(صوبہ)،سید نسیم شاہ جنرل سیکرٹری بہاولپور صوبہ ،اکرم انصاری چیئرمین بہاولپور ڈویژن،افشاں ملک مرکزی چیئرمین خواتین ونگ،چراغ زمین ڈسٹرکٹ چیئرمین لوئر دیر،سید بلال عزت نقوی ڈسٹرکٹ چیئرمین اسلام آباد ،راولپنڈی،محسن نوازچیئر مین سیالکوٹ ضلع،سید بلال عزت نقوی انچارج میڈیا سیل،محمد عمر اختر راج انچارج سینٹرل انٹرا پراونشل کوارڈینیشن،محمد عمر اختر راج مرکزی چیئرمین استقلال یوتھ لیگ،راجہ کاشف علی خان سنٹرل چیئرمین استقلال سٹوڈنٹس فیڈریشن ،خالد محمود چیئرمین یونائٹیڈ کنگڈم،شیراز شریف جنرل سیکرٹری یو کے،عظمت حیات چیرمین یو ایس اے،افتخار مغل چیئرمین عرب امارات،منیر مغل چیئرمین کینیڈا کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جس پر مرزا عزت بیگ سیکرٹری جنرل تحریک استقلال پاکستان کے دستخط بھی موجود ہیں ۔

Post Views: 53
Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا پھیلاؤ، ڈاکٹر فیصل سلطان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

Next Post

حکومت سے ہم نہیں وہ ہم سے این آر او مانگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

Next Post
حکومت سے ہم نہیں وہ ہم سے این آر او مانگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

حکومت سے ہم نہیں وہ ہم سے این آر او مانگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد(صبح پا کستان )ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سیئنر صحافی و سینئر سیاسی راہنما انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری، مرکزی صدر تحریک استقلال پاکستان سید نصرت علی شاہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان بھر کے 22عہدیداران نامزد کئے گئے جن میں ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی و سینئر سیاسی راہنما انجم صحرائی کو جنوبی پنجاب کا چیئرمین نامزد کیا گیا جبکہ خیر محمد بھدیرا کو مرکزی سینئر نائب صدر ،رائو زید بن اسمعیل کو مرکزی نائب صدر،خالد موسیٰ ایڈووکیٹ کو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری،ظفر حسین کو چیئرمین پنجاب،مرزاجاوید بیگ کو جنرل سیکرٹری پنجاب،شیخ محمد اکرم ایڈووکیٹ کو چیئر ین بلوچستان،رانا محمد اقبال ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری بلوچستان،محمد ادریس علوی کو جنرل سیکرٹری کے پی کے،انجم صحرائی چیئرمین جنوبی پنجاب،فتح محمد ایڈووکیٹ چیئرمین بہاولپور(صوبہ)،سید نسیم شاہ جنرل سیکرٹری بہاولپور صوبہ ،اکرم انصاری چیئرمین بہاولپور ڈویژن،افشاں ملک مرکزی چیئرمین خواتین ونگ،چراغ زمین ڈسٹرکٹ چیئرمین لوئر دیر،سید بلال عزت نقوی ڈسٹرکٹ چیئرمین اسلام آباد ،راولپنڈی،محسن نوازچیئر مین سیالکوٹ ضلع،سید بلال عزت نقوی انچارج میڈیا سیل،محمد عمر اختر راج انچارج سینٹرل انٹرا پراونشل کوارڈینیشن،محمد عمر اختر راج مرکزی چیئرمین استقلال یوتھ لیگ،راجہ کاشف علی خان سنٹرل چیئرمین استقلال سٹوڈنٹس فیڈریشن ،خالد محمود چیئرمین یونائٹیڈ کنگڈم،شیراز شریف جنرل سیکرٹری یو کے،عظمت حیات چیرمین یو ایس اے،افتخار مغل چیئرمین عرب امارات،منیر مغل چیئرمین کینیڈا کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جس پر مرزا عزت بیگ سیکرٹری جنرل تحریک استقلال پاکستان کے دستخط بھی موجود ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.