• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت سے ہم نہیں وہ ہم سے این آر او مانگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت سے ہم نہیں وہ ہم سے این آر او مانگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ این آر او ہم نہیں، بلکہ وہ ہم سے مانگ رہے ہیں اور ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے۔

لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں اضطراب اور بے چینی کی صورتحال ہے، ملک میں کوئی حکومت نہیں، انتظامی ڈھانچہ بکھرا ہوا ہے، دو روز قبل سندھ پولیس کا ردعمل اس بات کی نشاندہی ہے کہ پانی سر سے گزر چکا ہے، کراچی واقعے پر وفاق فرار حاصل نہیں کرسکتا، جنہیں ذمہ دارقرار دیا جا رہا انکوائری بھی وہی کریں گے، سندھ حکومت نے انکوائری کو قبول کیا ہے لیکن سوالات اپنی جگہ اہم ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی وہ قیادت جن پر نیب مقدمات ہیں اور وہ ضمانت پر رہا ہیں ان کی ضمانتیں رد کروائی جا رہی ہیں، صورتحال ایسی نہیں کہ نیب کو برداشت کیا جا سکے، ہم جیلوں کی طرف رخ موڑنے کو تیار ہیں، ہم ساری زندگی مارشل لاء سے لڑنے کے عادی ہیں، پی ڈی ایم ابتدائی طور پر ایک تحریک ہے، نادیدہ قوتوں کی بالا دستی کسی طور پر قابل قبول نہیں۔ آمرانہ قوت کو اس طرح کا کھلواڑ کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ میری شرافت مجھے اجازت نہیں دیتی کہ میں وفاق کے الزامات کا جواب دوں، اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے ملک میں انتشار بڑھے گا، این آر او ہم نہیں وہ ہم سے مانگ رہے ہیں اور ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے، ہم پوری قوم کےجمہوری حق کی جنگ لڑرہے ہیں، حکمرانوں کی نااہلی سے معیشت متاثر ہوئی، اس کی بحالی کی جنگ لڑرہے ہیں۔

سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کا دورہ گلگت بلتستان پہلے سے شیڈول تھا، ہم پھر بھی بلاول بھٹو زرداری سے رابطے میں ہیں، کراچی جلسے میں نواز شریف نے خود تقریر نہیں کی، اورکوئٹہ میں بھی ان کی مرضی ہے کہ وہ تقریر کرتے ہیں یا نہیں۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

اسلام آباد ۔انجم صحرائی پاکستان تحریک استقلال پاکستان جنوبی پنجاب کے چیئرمین نامزد نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

تحریک سے تاریخ اور تاریخ سے تاریک تک۔۔۔!! مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

تحریک سے تاریخ اور تاریخ سے تاریک تک۔۔۔!! مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاڑکانہ: سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ این آر او ہم نہیں، بلکہ وہ ہم سے مانگ رہے ہیں اور ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں اضطراب اور بے چینی کی صورتحال ہے، ملک میں کوئی حکومت نہیں، انتظامی ڈھانچہ بکھرا ہوا ہے، دو روز قبل سندھ پولیس کا ردعمل اس بات کی نشاندہی ہے کہ پانی سر سے گزر چکا ہے، کراچی واقعے پر وفاق فرار حاصل نہیں کرسکتا، جنہیں ذمہ دارقرار دیا جا رہا انکوائری بھی وہی کریں گے، سندھ حکومت نے انکوائری کو قبول کیا ہے لیکن سوالات اپنی جگہ اہم ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی وہ قیادت جن پر نیب مقدمات ہیں اور وہ ضمانت پر رہا ہیں ان کی ضمانتیں رد کروائی جا رہی ہیں، صورتحال ایسی نہیں کہ نیب کو برداشت کیا جا سکے، ہم جیلوں کی طرف رخ موڑنے کو تیار ہیں، ہم ساری زندگی مارشل لاء سے لڑنے کے عادی ہیں، پی ڈی ایم ابتدائی طور پر ایک تحریک ہے، نادیدہ قوتوں کی بالا دستی کسی طور پر قابل قبول نہیں۔ آمرانہ قوت کو اس طرح کا کھلواڑ کرنےکی اجازت نہیں دیں گے۔ سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ میری شرافت مجھے اجازت نہیں دیتی کہ میں وفاق کے الزامات کا جواب دوں، اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے ملک میں انتشار بڑھے گا، این آر او ہم نہیں وہ ہم سے مانگ رہے ہیں اور ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے، ہم پوری قوم کےجمہوری حق کی جنگ لڑرہے ہیں، حکمرانوں کی نااہلی سے معیشت متاثر ہوئی، اس کی بحالی کی جنگ لڑرہے ہیں۔ سربراہ پی ڈی ایم نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کا دورہ گلگت بلتستان پہلے سے شیڈول تھا، ہم پھر بھی بلاول بھٹو زرداری سے رابطے میں ہیں، کراچی جلسے میں نواز شریف نے خود تقریر نہیں کی، اورکوئٹہ میں بھی ان کی مرضی ہے کہ وہ تقریر کرتے ہیں یا نہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.