کوٹ سلطان ( صبح پاکستان ) مکران کے مقام پر شہید ہونے والے صوبیدار عابد حسین کی نمازجنازہ اور تدفین کر دی گئی
شہید صوبیدار عابد حسین کی نماز جنازہ آبائی گاؤں قندھاری والا کوٹ سلطان ادا کی گئی ,شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان شیخ نوری حضوری میں سپرد خاک کیا گیا شہید عابد حسین نے سوگواران میں 1 بیوہ 2 بیٹے اور 3 بیٹیاں چھوڑی ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










