• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کروڑ میں چہلم کے جلوس کی سیکورٹی کا جائزہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 9, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا کروڑ میں چہلم کے جلوس کی سیکورٹی کا جائزہ

لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا چہلم جلوس کا سکیورٹی جائزہ،ڈی ایس پی کروڑ نے کیے گئے سکیورٹی اقدامات بارے بریف کیا، ی پی او لیہ نے پولیس افسران و اہلکاران کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا کروڑ میں چہلم کے جلوس کی سیکورٹی کا جائزہ،ڈی ایس پی کروڑ اعجاز حسین بخاری نے سیکورٹی انتظامات کے متعلق بریفنگ دی،ڈی پی او لیہ نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،سید ندیم عباس نے سیکورٹی پر مامور افسران کو دوران ڈیوٹی الرٹ رہنے کی ہدایت کی،اس موقع پر ممبران امن کمیٹی بھی موجود تھے،ممبران نے امن و امان کے قیام اور چہلم کے دوران مذہبی ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لئے تعاون کی یقین دہانی کرائی،ڈی پی او نے گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالا دستی اولین ترجیح ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی،ڈی پی او کی خصوصی ہدایات پرلیہ پولیس کی طرف سے چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر کروڑ میں نکلنے والے مرکزی جلوس کی سیکورٹی کے لیے گلیوں اور بازاروں کو بیرئیر،خاردار تاروں اور قناتوں کے ذریعے عارضی طور پر سیل کیا گیا ہے،جلوس کے داخلی اور خارجی راستوں پر 3 لیئرز میں میٹل ڈٹیکٹرز سے چیکنگ کو یقینی بنایا گیا،جلوس میں شامل عزاداروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے چھتوں پرمسلح پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، سیکورٹی کو فل پروف بنانے کے لیے CCTV کیمروں کی مدد سے نگرانی بھی کی گئی،ڈی پی او آفس میں کنڑول روم کے ذریعے لمحہ با لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا گیا۔

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

Next Post

وزیراعظم کا آن لائن بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار

Next Post
وزیراعظم کا آن لائن بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم کا آن لائن بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا چہلم جلوس کا سکیورٹی جائزہ،ڈی ایس پی کروڑ نے کیے گئے سکیورٹی اقدامات بارے بریف کیا، ی پی او لیہ نے پولیس افسران و اہلکاران کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کا کروڑ میں چہلم کے جلوس کی سیکورٹی کا جائزہ،ڈی ایس پی کروڑ اعجاز حسین بخاری نے سیکورٹی انتظامات کے متعلق بریفنگ دی،ڈی پی او لیہ نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا،سید ندیم عباس نے سیکورٹی پر مامور افسران کو دوران ڈیوٹی الرٹ رہنے کی ہدایت کی،اس موقع پر ممبران امن کمیٹی بھی موجود تھے،ممبران نے امن و امان کے قیام اور چہلم کے دوران مذہبی ہم آہنگی کو یقینی بنانے کے لئے تعاون کی یقین دہانی کرائی،ڈی پی او نے گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی بالا دستی اولین ترجیح ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائیگی،ڈی پی او کی خصوصی ہدایات پرلیہ پولیس کی طرف سے چہلم حضرت امام حسین ؑ کے موقع پر کروڑ میں نکلنے والے مرکزی جلوس کی سیکورٹی کے لیے گلیوں اور بازاروں کو بیرئیر،خاردار تاروں اور قناتوں کے ذریعے عارضی طور پر سیل کیا گیا ہے،جلوس کے داخلی اور خارجی راستوں پر 3 لیئرز میں میٹل ڈٹیکٹرز سے چیکنگ کو یقینی بنایا گیا،جلوس میں شامل عزاداروں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے چھتوں پرمسلح پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، سیکورٹی کو فل پروف بنانے کے لیے CCTV کیمروں کی مدد سے نگرانی بھی کی گئی،ڈی پی او آفس میں کنڑول روم کے ذریعے لمحہ با لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.