• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان کے مضروب کا اہل خانہ سمیت مقدمہ درج نہ ہونے پر اجتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2020
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان کے  مضروب کا اہل خانہ  سمیت مقدمہ درج نہ ہونے پر اجتجاجی مظاہرہ

لیہ (صبح پا کستان )کوٹ سلطان کے رہائشی مردو خواتین کا مضروب سمیت مقدمہ درج نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر اجتجاجی مظاہرہ

،مضروب کی والدہ ساجدہ بی بی زوجہ مختار احمد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وارڈ نمبر 4محلہ بلوچاں کوٹ سلطان کے رہائشی ہیں ہمارے محلہ دار محمد رمضان،محمد اشرف،محمد ذیشان،محمد عمران اور ان کے دونامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ جو کہ مسلح تھے میرے بیٹے محمد فرحان کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ محمد ذیشان نے میرے بیٹے کے سر پر وار کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی حالت میں تھانہ کوٹ سلطان گئے جہاں پر ایم ایل سی کیلئے پولیس نے ڈاکٹ جاری کیا پولیس اور ہسپتال انتظامیہ کو سیاسی افراد نے سفارش کرنے پر ملزمان کے خلاف کاروائی نہ کی گئی ملزمان ایک مرتبہ پہلے ہمارے بچوں سے گلی کے راستہ کے معاملہ پر لڑ چکے ہیں،ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے غنڈہ گردی کرتے رہتے ہیں ساجدہ بی بی و دیگر نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے قانون کی گرفت میں لایا جائے تاکہ ان کی شر انگیزیوں سے ہمارا خاندان و بچے محفوظ رہ سکیں۔

Post Views: 46
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔ ایف ایم 89 سے انجم صحرائی کا انٹرویو کل بروز سوموار رات 8 سے لائیو ہو گا، میزبان ملک مقبول الہی ہوں گے

Next Post

اپوزیشن کی ریلیوں اور اجتماعات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

Next Post
اپوزیشن کی ریلیوں اور اجتماعات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

اپوزیشن کی ریلیوں اور اجتماعات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان )کوٹ سلطان کے رہائشی مردو خواتین کا مضروب سمیت مقدمہ درج نہ ہونے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر اجتجاجی مظاہرہ ،مضروب کی والدہ ساجدہ بی بی زوجہ مختار احمد نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وارڈ نمبر 4محلہ بلوچاں کوٹ سلطان کے رہائشی ہیں ہمارے محلہ دار محمد رمضان،محمد اشرف،محمد ذیشان،محمد عمران اور ان کے دونامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ جو کہ مسلح تھے میرے بیٹے محمد فرحان کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ محمد ذیشان نے میرے بیٹے کے سر پر وار کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا زخمی حالت میں تھانہ کوٹ سلطان گئے جہاں پر ایم ایل سی کیلئے پولیس نے ڈاکٹ جاری کیا پولیس اور ہسپتال انتظامیہ کو سیاسی افراد نے سفارش کرنے پر ملزمان کے خلاف کاروائی نہ کی گئی ملزمان ایک مرتبہ پہلے ہمارے بچوں سے گلی کے راستہ کے معاملہ پر لڑ چکے ہیں،ملزمان بااثر ہونے کی وجہ سے غنڈہ گردی کرتے رہتے ہیں ساجدہ بی بی و دیگر نے ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے قانون کی گرفت میں لایا جائے تاکہ ان کی شر انگیزیوں سے ہمارا خاندان و بچے محفوظ رہ سکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.