• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن کی ریلیوں اور اجتماعات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2020
in First Page, لاہور
0
اپوزیشن کی ریلیوں اور اجتماعات میں دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد ۔ ملکی سیکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ گوجرانوالا میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کے حوالے سے اپوزیشن کے اجتماعات اور ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ خارج از امکان نہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنما خواجہ عمران نذیر کے نام خط میں پولیس سیکیورٹی برانچ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اجتماعات میں دہشت گرد سیاسی قائدین کو نشانہ بناسکتے ہیں اور ماضی میں بھی مال روڈ پر دہشت گردی کا ایسا واقعہ پیش آچکا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ مال روڈ پر جلسے جلوسوں سے کاروبار بھی متاثر ہوتے ہیں اور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگا رکھی ہے۔خط کے مطابق کورونا وبا بھی دوبارہ سراٹھارہی ہے اور اس سے اموات بھی ہورہی ہیں، اجتماعات سے کورونا بھی پھیل سکتا ہے۔پولیس سیکیورٹی برانچ کے خط میں کہا گیا ہے کہ لیگی کارکنوں کا ایک جگہ اکٹھا ہونا سیکیورٹی رسک ہے، تمام قائدین ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے لہذا آپ اپنی قیادت کو موجودہ تھریٹ سے آگاہ کریں۔خط میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں کارکنوں کے اجتماعات منسوخ کردیں۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان کے مضروب کا اہل خانہ سمیت مقدمہ درج نہ ہونے پر اجتجاجی مظاہرہ

Next Post

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post
آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ ملکی سیکیورٹی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ گوجرانوالا میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے کے حوالے سے اپوزیشن کے اجتماعات اور ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ خارج از امکان نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنما خواجہ عمران نذیر کے نام خط میں پولیس سیکیورٹی برانچ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اجتماعات میں دہشت گرد سیاسی قائدین کو نشانہ بناسکتے ہیں اور ماضی میں بھی مال روڈ پر دہشت گردی کا ایسا واقعہ پیش آچکا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ مال روڈ پر جلسے جلوسوں سے کاروبار بھی متاثر ہوتے ہیں اور ہائیکورٹ نے مال روڈ پر جلسے جلوسوں پر پابندی لگا رکھی ہے۔خط کے مطابق کورونا وبا بھی دوبارہ سراٹھارہی ہے اور اس سے اموات بھی ہورہی ہیں، اجتماعات سے کورونا بھی پھیل سکتا ہے۔پولیس سیکیورٹی برانچ کے خط میں کہا گیا ہے کہ لیگی کارکنوں کا ایک جگہ اکٹھا ہونا سیکیورٹی رسک ہے، تمام قائدین ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے لہذا آپ اپنی قیادت کو موجودہ تھریٹ سے آگاہ کریں۔خط میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات میں کارکنوں کے اجتماعات منسوخ کردیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.