• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیّہ. فردجرم ثابت ہونے پر گستاخ رسول ملزم کو سزائے موت , 5 لاکھ روپے جرمانہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیّہ. فردجرم ثابت ہونے پر  گستاخ رسول ملزم کو سزائے موت , 5 لاکھ روپے جرمانہ

لیّہ ( صبح پاکستان)مقدمہ نمبر 40/18 مورچہ 24.1.2018 بجرم 295سی تھانہ چوک اعظم میں آج ایڈیشنل سیشن جج جناب حسنین رضا صاحب لیہ نے فیصلہ سناتے ہوئے فردجرم ثابت ہونے پر گستاخ رسول ملزم محمد امین کو سزائے موت حکم سنایا اور 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا .مستغیث/مدعی محمد حنیف کئ طرف سے وکالت ملک غلام مزمل تھہیم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ. سید شاہدالحسن شاہ بخاری ایڈووکیٹ. محمد یاسین تھہیم ایڈووکیٹ. محمد راشد اسلام علوی ایڈووکیٹ. میاں وقاص حمید ایڈووکیٹ علی عمران ایڈووکیٹ نے کی جبکہ ملزم کی طرف رانا فیصل مسعود ایڈووکیٹ نے وکالت کی جبکہ سرکار کی طرف سے غلام مصطفیٰ اے ڈی پی پی نے فرائض سرانجام دیے.. اس موقع پر ملک غلام مزمل تھہیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ حق سچ کی فتح ہوئی ہے اور انشاءاللہ اس گستاخ کی سزائے موت پر جلدی عمل درآمد ہوگا… یہ اللہ نے کرم کیا کہ ہم ملزم کے خلاف کیس ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے حس پر ملزم امین کو سزائے موت سنائی گئی

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ نے پنجاب کو 46وینٹی لیٹرز فراہم کردئیے

Next Post

آرمی چیف نے کراچی میں ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا

Next Post
کوئی بھی خطرہ ذمہ دار اور پرعزم قوم کو شکست نہیں دے سکتا، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف نے کراچی میں ہونے والے واقعے کا نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیّہ ( صبح پاکستان)مقدمہ نمبر 40/18 مورچہ 24.1.2018 بجرم 295سی تھانہ چوک اعظم میں آج ایڈیشنل سیشن جج جناب حسنین رضا صاحب لیہ نے فیصلہ سناتے ہوئے فردجرم ثابت ہونے پر گستاخ رسول ملزم محمد امین کو سزائے موت حکم سنایا اور 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا .مستغیث/مدعی محمد حنیف کئ طرف سے وکالت ملک غلام مزمل تھہیم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ. سید شاہدالحسن شاہ بخاری ایڈووکیٹ. محمد یاسین تھہیم ایڈووکیٹ. محمد راشد اسلام علوی ایڈووکیٹ. میاں وقاص حمید ایڈووکیٹ علی عمران ایڈووکیٹ نے کی جبکہ ملزم کی طرف رانا فیصل مسعود ایڈووکیٹ نے وکالت کی جبکہ سرکار کی طرف سے غلام مصطفیٰ اے ڈی پی پی نے فرائض سرانجام دیے.. اس موقع پر ملک غلام مزمل تھہیم ایڈووکیٹ نے کہا کہ حق سچ کی فتح ہوئی ہے اور انشاءاللہ اس گستاخ کی سزائے موت پر جلدی عمل درآمد ہوگا... یہ اللہ نے کرم کیا کہ ہم ملزم کے خلاف کیس ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے حس پر ملزم امین کو سزائے موت سنائی گئی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.