کنڈے وٹے پاسنگ کی آڑ میں لاکھوں روپے کا فراڈ جاری تاجر سراپا احتجاج چوک اعظم (صبح پا کستان)شہر میں...
Read moreDetailsتحصیل لیہ کی 23 یونین کونسلز کے ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ ہو سکیں کوٹ سلطان (صبح پا کستان)نئے تحصیل...
Read moreDetailsفول پروف سیکورٹی کو یقینی بنا نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیح ہے ، سیکرٹری عشر زکواۃ پنجا...
Read moreDetailsایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان کے رویہ کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کا اعلان...
Read moreDetailsتعلیمی سال کے آ غاز پر بھٹہ مزدور بچوں کے والدین کو ایک ہزار روپے دیں گے ۔ راجہ اشفاق...
Read moreDetailsایگزیکٹو آفیسر ملتان کینٹ رانا محمد رفیق کے اعزاز میں الوداعی تقریب ملتان(صبح پا کستان ) مرکزی انجمن تاجران ملتان...
Read moreDetailsکمپیو ٹرائزڈ ریوینو ریکارڈ سروسز سنٹر ،کاشتکار و زمیندار کسی بھی شکایت کے حل کے لئے آفس سے رجو ع...
Read moreDetailsضلع لیہ سمیت جنو بی پنجاب میں کالعدم تنظیموں ، دہشت گردوں اور سہو لت کاروں کے خلاف حکو مت...
Read moreDetailsکوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست...
Read moreDetailsہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا کوٹ...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails پٹواریوں کی ہڑتال ختم
لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم کر دی ،اے سی لیہ کے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کامیاب ۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ میں انٹی کرپشن کی من مانیوں کے خلاف ضلع بھر کے پٹواریوں نے ہڑتال کر رکھی تھی پٹواریوں کا مطالبہ تھا کہ انٹی کرپشن کے جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں اس صورت حال میں ضلع بھرمیں محکمہ مال کا کام رکا ہوا تھا اور عوام پریشانیوں میں مبتلا تھے اس صورت حال پر اسسٹنٹ کمیشنرلیہ منظور خان چانڈیہ نے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کیے اور تمام معاملات طے کر ا دیے جس پر پٹواریونین کے صدر قدیر احمد جکھڑ نے ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر اے سی لیہ منظور خان چانڈیہ نے پٹواریوں کو یقین دلایا کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ،مذاکرات میں تحصیلدار محال لیہ ملک محبوب ہنجراء اور انٹی کریشن کے نمائندہ عابد بخاری بھی موجودتھے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر