میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس
لیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز رانا اعجاز محمود کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ۔مرحوم کی مغفرت و درجا ت کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی و دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ئے اور لواحقین کو صبر و جمیل دے ۔ اجلاس میں ریاض احمد جکھڑ ، ذہین ملغانی ، محمد شریف ، عبد المجید ، محمد یوسف مو جو دتھے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








