• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2016
in First Page
0

ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد
سیمینار میں متعلقہ محکموں، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین ،سول اور فوجی افسران کی بھر پورشرکت

Pic.Amndt - FLOOD 28 SEMINARملتان (صبح پا کستان ) ملتان کور کے زیرِ اہتمام فلڈآگاہی سیمینار2016کا انعقاد کیاگیا جس میں سیلاب سے متعلقہ مختلف محکموں ، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین، سول اور فوجی افسران نے بھر پور شرکت کی۔فلڈ آگاہی سیمینار کا مقصد ملتان، ڈی جی خان، لیہ اور گرد و نواع میں ہر سال پیش آنے والی سیلابی صورتِ حال کی وجوہات، ممکنہ حفاظتی اقدامات اور دیگر امور کی نشاندہی، آگاہی اور بر وقت نبٹنے کے لیے کیے جانے والے عملی اقدامات کی تفصیلی جانچ پڑتال کرنا تھا۔
سیمینار کے شرکاء کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات میں سے سیلاب ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو ہر سال بیش بہا انسانی جانوں کی ہلاکت اور کروڑوں روپے مالیت کی املاک کی تباہی کا سبب بنتا ہے جس کا بروقت مقابلہ کرنے کی کوشش ہی بہتر نتائج دے سکتی ہے۔ سیمینار کے شرکاء کا اِس بات پر بھی اتفاق تھا کہ ایسے سیمیناراور آگاہی مہمات کی بدولت آئندہ سالوں میں ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نہ صرف بطریقِ احسن نبٹا جاسکتا ہے بلکہ بہت سی قیمتی جانوں اور قومی وملکی املاک کو بھی بچایاجاسکتا ہے۔
سیمینار میں اعلیٰ فوجی عہدے داران کے علاوہ متعلقہ محکموں جن میں سیکریٹری آبپاشی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اسلام آباد، چیف میٹرولوجیکل لاہور ، سابق سیکرٹری محکمہ آبپاشی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مقریرین نے بھی خطاب کیا اور حاضرین کو سیلاب سے پہلے اور بعد کے حفاظتی اقدامات پر اظہار خیال کیا ۔سیمینار کے شرکاء نے آگاہی سیمینار کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ بھی ایسے مواقعوں کی فراہمی کی امید ظاہر کی۔

Post Views: 37
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ میا ں عامر محمو د کے والد کی وفات پر تعزیتی اجلاس

Next Post

بدمعاشی کا سنہری دور….. مقبول جنجو عہ

Next Post
بدمعاشی کا سنہری دور…..      مقبول جنجو عہ

بدمعاشی کا سنہری دور..... مقبول جنجو عہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان کور کے زیر اہتمام فلڈ آگاہی سیمینار2016کا انعقاد سیمینار میں متعلقہ محکموں، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین ،سول اور فوجی افسران کی بھر پورشرکت Pic.Amndt - FLOOD 28 SEMINARملتان (صبح پا کستان ) ملتان کور کے زیرِ اہتمام فلڈآگاہی سیمینار2016کا انعقاد کیاگیا جس میں سیلاب سے متعلقہ مختلف محکموں ، وفاقی و صوبائی سطح کے ماہرین، سول اور فوجی افسران نے بھر پور شرکت کی۔فلڈ آگاہی سیمینار کا مقصد ملتان، ڈی جی خان، لیہ اور گرد و نواع میں ہر سال پیش آنے والی سیلابی صورتِ حال کی وجوہات، ممکنہ حفاظتی اقدامات اور دیگر امور کی نشاندہی، آگاہی اور بر وقت نبٹنے کے لیے کیے جانے والے عملی اقدامات کی تفصیلی جانچ پڑتال کرنا تھا۔ سیمینار کے شرکاء کا کہنا تھا کہ قدرتی آفات میں سے سیلاب ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو ہر سال بیش بہا انسانی جانوں کی ہلاکت اور کروڑوں روپے مالیت کی املاک کی تباہی کا سبب بنتا ہے جس کا بروقت مقابلہ کرنے کی کوشش ہی بہتر نتائج دے سکتی ہے۔ سیمینار کے شرکاء کا اِس بات پر بھی اتفاق تھا کہ ایسے سیمیناراور آگاہی مہمات کی بدولت آئندہ سالوں میں ممکنہ سیلاب کے خطرے سے نہ صرف بطریقِ احسن نبٹا جاسکتا ہے بلکہ بہت سی قیمتی جانوں اور قومی وملکی املاک کو بھی بچایاجاسکتا ہے۔ سیمینار میں اعلیٰ فوجی عہدے داران کے علاوہ متعلقہ محکموں جن میں سیکریٹری آبپاشی، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اسلام آباد، چیف میٹرولوجیکل لاہور ، سابق سیکرٹری محکمہ آبپاشی اور بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مقریرین نے بھی خطاب کیا اور حاضرین کو سیلاب سے پہلے اور بعد کے حفاظتی اقدامات پر اظہار خیال کیا ۔سیمینار کے شرکاء نے آگاہی سیمینار کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ بھی ایسے مواقعوں کی فراہمی کی امید ظاہر کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.