گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب تقریری و تحریری مقا بلہ جات میں گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم نے ماسٹر سطح کے تقریری مقا بلہ میں صو بہ بھر میں دو سری پو زیشن حا صل کر لی ۔ تفصیل کے مطا بق گذ شتہ روز صو با ءی دارلحکو مت لا ہور میں ہو نے والے وزیر اعلی پنجاب کے خصو صی تحریری و تقریری مقا بلہ جات کے سلسلہ میں اردو تقریر کے مقا بلہ میں کا لج ہذا کے ایم اے سال اول طا لب علم صبغت اللہ نے پنجاب سطح پر دوسر پو زیشن کے حصول کا اعزاز حا صل کیا ۔
نمایاں کا میا بی کا مظاہرہ کر نے پر پرنسپل پرو فیسر ڈاکٹر مہر اختر وہاب نے طا لب علم صبغت اللہ کو مبارک باد دیتے ہو ءے امید ظا ہر کی کہ وہ آ ءندہ بھی اپنی محنت اور لگن سے مادر علمی کا نام رو شن کرتے رہیں گے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








