• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2016
in First Page
0
ملتان ۔ موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے سو ل سوسائٹی کینٹ کی آگاہی مہم

تاریخ ۔۔29 جنوری 2016
موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے،حاجی فضل
PIC PRESS RELEAS 18 JAN 2016ملتان(صبح پا کستان )صحت مند معاشرے کی تشکیل اور سوسائٹی کو صحت وصفائی کے حوالہ سے ہر سطح پر باشعور کرنا ہمارا قومی وملی فریضہ ہے۔ سوائن فلو سمیت موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے گھروں، تجارتی مراکز اور گلیوں محلوں میں صحت وصفائی کیلئے ہر فرد کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ وچےئرمین ہیلپرز بزنس کونسل حاجی فضل حسین خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزیومز پروٹیکس کونسل ثاقف راحیل خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ، رانا مبشر رئیس اور خواجہ دلشاد احمد نے سول سوسائٹی کینٹ کے ہمراہ ایس پی چوک کینٹ پر منعقدہ آگاہی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوائن فلو، ملیریا، ڈینگی بخار سمیت موسمی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت اور ترقیاتی اداروں کو سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کرنے چاہیں اس ضمن میں شہریوں کو موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔

PIC PRESS RELEAS 18 JAN 2016

Post Views: 14
Tags: multan news
Previous Post

بدمعاشی کا سنہری دور….. مقبول جنجو عہ

Next Post

گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز

Next Post

گورٹمنٹ پوسٹ گریجو یٹ کالج لیہ کے طا لب علم کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

تاریخ ۔۔29 جنوری 2016 موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے،حاجی فضل PIC PRESS RELEAS 18 JAN 2016ملتان(صبح پا کستان )صحت مند معاشرے کی تشکیل اور سوسائٹی کو صحت وصفائی کے حوالہ سے ہر سطح پر باشعور کرنا ہمارا قومی وملی فریضہ ہے۔ سوائن فلو سمیت موسمی بیماریوں سے گھرانے کی بجائے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے گھروں، تجارتی مراکز اور گلیوں محلوں میں صحت وصفائی کیلئے ہر فرد کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ وچےئرمین ہیلپرز بزنس کونسل حاجی فضل حسین خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزیومز پروٹیکس کونسل ثاقف راحیل خان، چیف کوارڈی نیٹر غضنفر ملک، کلب عابد خان، معظم وحید خواجہ، رانا مبشر رئیس اور خواجہ دلشاد احمد نے سول سوسائٹی کینٹ کے ہمراہ ایس پی چوک کینٹ پر منعقدہ آگاہی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوائن فلو، ملیریا، ڈینگی بخار سمیت موسمی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے محکمہ صحت اور ترقیاتی اداروں کو سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر عملی اقدامات کرنے چاہیں اس ضمن میں شہریوں کو موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالہ سے آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے۔

PIC PRESS RELEAS 18 JAN 2016

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.