• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند

webmaster by webmaster
جنوری 28, 2016
in First Page
0

 سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند
downloadملتان( مانیٹرننگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس اداروں كی جانب سے ممكنہ دہشت گردی كی اطلاعات پر زكریا یونیورسٹی ملتان کو بھی 4 روز كے لیے بند كر دیا گیا ہے جب كہ جامعہ كے زیر نگرانی ہونے والے امتحانات 3 روز کے لیے ملتوی كر دیئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی كے 4 بوائز ہاسٹلز كو رات گئے تك خالی كروا لیا گیا اور دور دراز شہروں میں رہنے والے طلباء كو جامعہ كی بسوں پر اڈوں پر چھوڑا گیا، اس کے علاوہ طالبات ہوسٹلز آج خالی كروائے جائیں گے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق حساس اداروں كو زكریا یونیورسٹی میں ممكنہ دہشت گردی كی اطلاعات موصول ہو رہی تھیں جس كی وجہ سے گزشتہ كئی روز سے جامعہ كی سكیورٹی بہتر بنانے اور ہوسٹلز كا سرچ آپریشن جاری تھا جب کہ گزشتہ روز رات گئے تك حساس اداروں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاكٹر طاہر امین كے درمیان مذاكرات جاری رہے جس كے بعد طلبا كی حفاظت كو مدنظر ركھتے ہوئے جامعہ میں دو غیر سركاری چھٹیوں كا اعلان كر دیا گیا جس سے جامعہ میں ہفتہ اور اتوار سركاری تعطیلات ہونے كی وجہ سے ابتدائی طور پر چار چھٹیاں ہو گئیں، چھٹیوں میں اضافے كا فیصلہ سكیورٹی رپورٹ كی بنیاد پر كیا جائے گا۔ زكریا یونیورسٹی ملتان كی زیر نگرانی جاری امتحانات شیڈول كے مطابق ہوں گے جب کہ كنٹرولر امتحانات زكریا یونیورسٹی ملتان كے مطابق ملتوی ہونے والے امتحانات كے نئے شیڈول كا اعلان بعد میں كیا جائے گا۔

ضلعی پولیس نے ممكنہ دہشت گردی كے خطرے كے پیش زكریا یونیورسٹی كے ہاسٹلز بند كروا دیئے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے گزشتہ روز سكیورٹی وجوہات پر زكریا یونیورسٹی كے ہاسٹلز خالی كروانے كا فیصلہ كیا، پولیس كی بھاری نفری ایس پی گلگشت كی قیادت میں یونیورسٹی پہنچی اور 4 بوائز ہاسٹلز كے طلبا كو ہاسٹلز خالی كرنے كا حكم دیا جس پر رات گئے طلبا نے ہاسٹل خالی كر دیئے اور اپنا سامان اٹھا كر گھروں كو روانہ ہو گئے۔ ہاسٹل خالی كروانے سے قبل طلبہ كی جانب سے ممكنہ مزاحمت كے پیش نظر پولیس كی بھاری نفری نے ہاسٹلز كو گھیرے میں لے لیا۔

ادھر ملتان میں سكیورٹی خدشات كے پیش نظر این ایف سی كالج سمیت 5 پرائیویٹ اور ایك سركاری تعلیمی ادارے كو بند كرا دیا گیا، ان تعلیمی اداروں میں این ایف سی، آئی ایس پی یونیورسٹی، ویژن انسٹی ٹیوٹ، اسٹاف كالج، ٹاپر لاءكالج جب كہ سركاری ادارے ٹیچرز ٹریننگ ایلیمنٹری شامل ہیں،

Post Views: 61
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ جما عت پنجم و ہشتم کے طلبا ء و طا لبا ت متوجہ ہوں

Next Post

لیہ ۔ مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان

Next Post

لیہ ۔ مطا لبات تسلیم نہ کئے جا نے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی کال دیں گے , رانا سلطان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

 سیکیورٹی خد شات کے پیش نظر زکریا یو نیورسٹی سمیت متعدد تعلیمی ادارے بند downloadملتان( مانیٹرننگ ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حساس اداروں كی جانب سے ممكنہ دہشت گردی كی اطلاعات پر زكریا یونیورسٹی ملتان کو بھی 4 روز كے لیے بند كر دیا گیا ہے جب كہ جامعہ كے زیر نگرانی ہونے والے امتحانات 3 روز کے لیے ملتوی كر دیئے گئے ہیں۔ یونیورسٹی كے 4 بوائز ہاسٹلز كو رات گئے تك خالی كروا لیا گیا اور دور دراز شہروں میں رہنے والے طلباء كو جامعہ كی بسوں پر اڈوں پر چھوڑا گیا، اس کے علاوہ طالبات ہوسٹلز آج خالی كروائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق حساس اداروں كو زكریا یونیورسٹی میں ممكنہ دہشت گردی كی اطلاعات موصول ہو رہی تھیں جس كی وجہ سے گزشتہ كئی روز سے جامعہ كی سكیورٹی بہتر بنانے اور ہوسٹلز كا سرچ آپریشن جاری تھا جب کہ گزشتہ روز رات گئے تك حساس اداروں اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاكٹر طاہر امین كے درمیان مذاكرات جاری رہے جس كے بعد طلبا كی حفاظت كو مدنظر ركھتے ہوئے جامعہ میں دو غیر سركاری چھٹیوں كا اعلان كر دیا گیا جس سے جامعہ میں ہفتہ اور اتوار سركاری تعطیلات ہونے كی وجہ سے ابتدائی طور پر چار چھٹیاں ہو گئیں، چھٹیوں میں اضافے كا فیصلہ سكیورٹی رپورٹ كی بنیاد پر كیا جائے گا۔ زكریا یونیورسٹی ملتان كی زیر نگرانی جاری امتحانات شیڈول كے مطابق ہوں گے جب کہ كنٹرولر امتحانات زكریا یونیورسٹی ملتان كے مطابق ملتوی ہونے والے امتحانات كے نئے شیڈول كا اعلان بعد میں كیا جائے گا۔

ضلعی پولیس نے ممكنہ دہشت گردی كے خطرے كے پیش زكریا یونیورسٹی كے ہاسٹلز بند كروا دیئے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے گزشتہ روز سكیورٹی وجوہات پر زكریا یونیورسٹی كے ہاسٹلز خالی كروانے كا فیصلہ كیا، پولیس كی بھاری نفری ایس پی گلگشت كی قیادت میں یونیورسٹی پہنچی اور 4 بوائز ہاسٹلز كے طلبا كو ہاسٹلز خالی كرنے كا حكم دیا جس پر رات گئے طلبا نے ہاسٹل خالی كر دیئے اور اپنا سامان اٹھا كر گھروں كو روانہ ہو گئے۔ ہاسٹل خالی كروانے سے قبل طلبہ كی جانب سے ممكنہ مزاحمت كے پیش نظر پولیس كی بھاری نفری نے ہاسٹلز كو گھیرے میں لے لیا۔

ادھر ملتان میں سكیورٹی خدشات كے پیش نظر این ایف سی كالج سمیت 5 پرائیویٹ اور ایك سركاری تعلیمی ادارے كو بند كرا دیا گیا، ان تعلیمی اداروں میں این ایف سی، آئی ایس پی یونیورسٹی، ویژن انسٹی ٹیوٹ، اسٹاف كالج، ٹاپر لاءكالج جب كہ سركاری ادارے ٹیچرز ٹریننگ ایلیمنٹری شامل ہیں،

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.