بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل کروڑ لعل عیسن (صبح...
Read moreDetailsکمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی...
Read moreDetailsکمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز...
Read moreDetailsسیکرٹری فارسٹ و فشریز پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ جہانزیب خان نے سرکٹ ہاؤس لیہ میں پودا لگا کرشجر کاری مہم کا...
Read moreDetailsپیف سکا لر شپ کے تحت 4331طلبا ء و طا لبا ت میں 14کر وڑ روپے سے زائد رقوم تقسیم...
Read moreDetailsشہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ تحریر ۔ محمد عمر شاکر جنگ کوئی بھی ہو اس...
Read moreDetailsدیہی تعمیرو ترقی حکو مت پنجاب کی تر جیح ہے ، میاں شہباز شریف لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک)عوام کی بے...
Read moreDetailsاورنج ٹرین منصو بہ ۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کےاربوں کے ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز میں...
Read moreDetailsجماعت اسلا می پا کستان کرپشن فری احتجاجی مہم کا آ غاز قومی وسائل لوٹنے والے کروڑوں اربوں خرچ کرکے...
Read moreDetailsجی سی یو نیورٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلبا ء اور ریسکیو 1122کے نو جوانوں کے درمیان دوستانہ کر...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails مہر نو ر محمد تھند کی پہلی برسی پر تعذ یتی تقریب کا انعقاد
لیہ( صبح پا کستان)معروف محقق مصنف صحا فی ہفت روزہ اخبار لیہ کے بانی مہر نور محمد تھند کی پہلی بر سی کے مو قع پر بزم فر و غ ادب کے زیر اہتمام ایم سی ہا ئی اسکول کے آ ڈیٹو ریم میں ایک تقریب منعقد ہو ئی ۔ تقریب کے صدر ارت بزم فروغ ادب کے سینئر چیئر مین منظور بھٹہ نے کی ۔ جب کہ مہمانان خصو صی میں بھکر سے آ ئے ہو ئے رانا محمد شا ہد ،ڈاکٹر پرو فیسر مزمل حسین اور پروفیسر حفیظ تھند تھے ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرو فیسر خالد بلال ، پرو فیسر ریاض راہی ۔ ڈاکٹرحمید الفت ملغا نی ، پرو فیر گل عباس اعوان ،مہر طا ہر مہار ۔ شمشاد سرا ئی ، عارش گیلا نی اور انجم صحرائی نے مہر نور محمد تھند کی ادبی صحا فتی اور تحقیقی خد مات کو خراج تحسین پیش کیا ۔
تقریب میں سٹیج سیکر یٹری کے فرائض معروف شاعر مظہرایاسر نے ادا کئے جب کہ دعا ئے مغفرت سینئر صحا فی ملک مقبول الہی نے کرا ئی