• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ
Pic From Layyah 11-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان )ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں کو ایک بریفنگ میں بتا یا کہ ضلع لیہ میں لینڈ ریکا رڈ کمپیو ٹرائزیشن کے انقلا بی اور حساس نظا م کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کا عمل بروئے کا ر لا یا گیا ہے جس سے لا کھوں ما لکا ن اراضی کے حقوق ملکیت کا مو ثر تحفظ ،اراضی کے نسل در نسل چلنے والے جھگڑوں کے خا تمے سے زرعی معیشت کو استحکا م اور نئے زرعی کلچر کو فروغ حاصل ہو رہا ہے ۔           ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں نے ڈی سی او لیہ کی تو جہ سنٹرز میں مزید سہو لیا ت کی فراہمی کی جا نب مبذول کروائی جس میں سنٹر کو مزید کشادہ کرنے اورکا ؤنٹر میں اضا فے ، غیر متعلقہ افراد کے عمل دخل کی مما نعت ایسے امور شامل ہیں ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کی تجا ویز پر فوری ایکشن لیتے ہو ئے سنٹر میں قائم فکس کا ؤنٹر کے فوری خاتمے ، سنٹر سے متصل اراضی کو سنٹر میں شامل کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے اور ذرائع ابلا غ کی تجا ویز کو مثبت و تعمیری اور خوش آئند قرار دیا ۔ ڈی سی ا ولیہ نے سنٹر پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ عمل دخل کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے حکا م کو ہد ایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس تا ریخ ساز ویژن اور کسان دوست پر وگر ام کو عملی جا مہ پہنا نے کے لئے زیر و ٹالرنس کی پا لیسی کو بروئے کا ر لا یا جا ئے انہو ں نے ریو نیو افسران اور سنٹر کے عملے کو ہد ایت کی کہ وہ اپنے فرائض انتہا ئی توجہ ، محنت و لگن سے سر انجام دیں تا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب اس مشن کے ثمر ات عام آدمی تک پہنچائے جا سکیں ۔ڈی سی ا ونے ایک سوال کے جواب میں بتا یا کہ اب تک ضلع بھر میں 73ہزار کسٹمر کو خد ما ت فراہم کی جا چکی ہیں اور لیہ سنٹر پر 321مو اضعات کا ریکا رڈ سکین کر کے محفوظ کر لیا گیا ہے اور اب تک 14ہزار دو سو سے زائد فردات کا اجراء اور دس ہزار سے زائد انتقالا ت منظو ر کر کے آٹھ کر وڑ روپے سے زائد رقم سرکا ری خزانہ میں جمع کرائی جا چکی ہے اور28ہزار سے زائد کسٹمر کو مختلف معاملا ت کے سلسلہ میں خد ما ت فراہم کی گئی ہیں جبکہ 34ہزار سے زائد اغلا ط کی ریو نیو ریکا رڈ میں درستگی کا عمل بھی برائے کا ر لا یا گیا ہے ۔اور ضلع بھر میں مجمو عی طور پر تینوں ایل آر ایم آئی سی سنٹر ز سے 18کر وڑ 56لا کھ 15ہزار روپے سے زائد واجبا ت قومی خزانہ میں جمع کروائے گئے ہیں جو مینؤل سسٹم کے مقابلے میں دس گنا زیا دہ ہیں ۔

Pic From Layyah 11-03-2016

ڈی سی او نے مزید کہا کہ ڈیڑھ سو سالہ پرانے ، فرسودہ پٹوار کلچر اور لینڈ مافیا کے شکنجوں سے لینڈ کمپیو ٹرائزیشن کے عمل کے ذریعے نجا ت مل گئی ہے اور صدیو ں پرانے پیچیدہ اور کٹھن چیلج سے نبر د آزما ہو نا اسی صورت ممکن ہوا کہ اس پراجیکٹ کو وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ذاتی اونر شپ تھی ۔ پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے اس مو قع پر کہا کہ لینڈ کمپیو ٹرائزیشن کا عمل کر وڑوں کاشتکا روں کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجا ب کا خصوصی یگا نگت اور محبت کا غما ز ہے انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن گلو بل ویلج کے ابھرتے ہو ئے ما لیتی اور اقتصادی چیلنجوں سے نبرد آزما ہو نے کی جا نب ایک ٹھو س پیش رفت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکا رڈ کمپیو ٹرائزیشن کا عمل مکمل نہ کیا جا تا تو ما ضی کے فرسودہ کرپٹ نظام کے تحت گلو بل اکانو می کے ساتھ معاشی ہم آہنگی ممکن نہ تھیاس موقع پر صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد بھی موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ Pic From Layyah 11-03-2016(a)لیہ (صبح پا کستان )ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں کو ایک بریفنگ میں بتا یا کہ ضلع لیہ میں لینڈ ریکا رڈ کمپیو ٹرائزیشن کے انقلا بی اور حساس نظا م کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کا عمل بروئے کا ر لا یا گیا ہے جس سے لا کھوں ما لکا ن اراضی کے حقوق ملکیت کا مو ثر تحفظ ،اراضی کے نسل در نسل چلنے والے جھگڑوں کے خا تمے سے زرعی معیشت کو استحکا م اور نئے زرعی کلچر کو فروغ حاصل ہو رہا ہے ۔           ذرائع ابلا غ کے نما ئند وں نے ڈی سی او لیہ کی تو جہ سنٹرز میں مزید سہو لیا ت کی فراہمی کی جا نب مبذول کروائی جس میں سنٹر کو مزید کشادہ کرنے اورکا ؤنٹر میں اضا فے ، غیر متعلقہ افراد کے عمل دخل کی مما نعت ایسے امور شامل ہیں ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ذرائع ابلا غ کے نما ئندوں کی تجا ویز پر فوری ایکشن لیتے ہو ئے سنٹر میں قائم فکس کا ؤنٹر کے فوری خاتمے ، سنٹر سے متصل اراضی کو سنٹر میں شامل کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے اور ذرائع ابلا غ کی تجا ویز کو مثبت و تعمیری اور خوش آئند قرار دیا ۔ ڈی سی ا ولیہ نے سنٹر پر غیر متعلقہ افراد کے مبینہ عمل دخل کا سخت نوٹس لیتے ہو ئے حکا م کو ہد ایت کی کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس تا ریخ ساز ویژن اور کسان دوست پر وگر ام کو عملی جا مہ پہنا نے کے لئے زیر و ٹالرنس کی پا لیسی کو بروئے کا ر لا یا جا ئے انہو ں نے ریو نیو افسران اور سنٹر کے عملے کو ہد ایت کی کہ وہ اپنے فرائض انتہا ئی توجہ ، محنت و لگن سے سر انجام دیں تا کہ وزیر اعلیٰ پنجا ب اس مشن کے ثمر ات عام آدمی تک پہنچائے جا سکیں ۔ڈی سی ا ونے ایک سوال کے جواب میں بتا یا کہ اب تک ضلع بھر میں 73ہزار کسٹمر کو خد ما ت فراہم کی جا چکی ہیں اور لیہ سنٹر پر 321مو اضعات کا ریکا رڈ سکین کر کے محفوظ کر لیا گیا ہے اور اب تک 14ہزار دو سو سے زائد فردات کا اجراء اور دس ہزار سے زائد انتقالا ت منظو ر کر کے آٹھ کر وڑ روپے سے زائد رقم سرکا ری خزانہ میں جمع کرائی جا چکی ہے اور28ہزار سے زائد کسٹمر کو مختلف معاملا ت کے سلسلہ میں خد ما ت فراہم کی گئی ہیں جبکہ 34ہزار سے زائد اغلا ط کی ریو نیو ریکا رڈ میں درستگی کا عمل بھی برائے کا ر لا یا گیا ہے ۔اور ضلع بھر میں مجمو عی طور پر تینوں ایل آر ایم آئی سی سنٹر ز سے 18کر وڑ 56لا کھ 15ہزار روپے سے زائد واجبا ت قومی خزانہ میں جمع کروائے گئے ہیں جو مینؤل سسٹم کے مقابلے میں دس گنا زیا دہ ہیں ۔

Pic From Layyah 11-03-2016

ڈی سی او نے مزید کہا کہ ڈیڑھ سو سالہ پرانے ، فرسودہ پٹوار کلچر اور لینڈ مافیا کے شکنجوں سے لینڈ کمپیو ٹرائزیشن کے عمل کے ذریعے نجا ت مل گئی ہے اور صدیو ں پرانے پیچیدہ اور کٹھن چیلج سے نبر د آزما ہو نا اسی صورت ممکن ہوا کہ اس پراجیکٹ کو وزیر اعلیٰ پنجا ب کی ذاتی اونر شپ تھی ۔ پارلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے اس مو قع پر کہا کہ لینڈ کمپیو ٹرائزیشن کا عمل کر وڑوں کاشتکا روں کے ساتھ وزیر اعلیٰ پنجا ب کا خصوصی یگا نگت اور محبت کا غما ز ہے انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن گلو بل ویلج کے ابھرتے ہو ئے ما لیتی اور اقتصادی چیلنجوں سے نبرد آزما ہو نے کی جا نب ایک ٹھو س پیش رفت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ لینڈ ریکا رڈ کمپیو ٹرائزیشن کا عمل مکمل نہ کیا جا تا تو ما ضی کے فرسودہ کرپٹ نظام کے تحت گلو بل اکانو می کے ساتھ معاشی ہم آہنگی ممکن نہ تھیاس موقع پر صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ ، ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد بھی موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.