• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2016
in First Page
0

بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل
12799291_1685429271738441_3805517136968410883_nکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ہمسائے کی بوسید ہ دیوارچھت پر گرنے سے پھوپھی بھتیجی کلثوم مجید ،علیشبہ شاہد جابحق، بھتیجی پھوپھی شدید زخمی، سدرہ مجید نشتر ملتان ریفر تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن کے وارڈ نمبر10 کے رہائشی شاہد مجید عرف سونی کے مکان کے ساتھ ملحقہ ہمسائے کی پرانی،بوسیدہ خستہ حال کی دیوار ان کے مکان کے ایک کمرہ کی چھت پر گری جس میں ان کی 2 بیٹاں 14سالہ جماعت نہم کی طالبہ لیلیٰ شاہد 9سالہ جماعت چہارم کی طالبہ علیشبہ اور 2 بہنیں پرائیویٹ سکول کی معلمہ کلثوم مجید اور سدرہ مجید بیٹھی تھی نتیجہ میں چاروں افراد چھت کے نیچے دب گئے جھنیں ہنگامی صورت میں ان کو گرے ہوئے چھت سے نکالا بعد ازاں کروڑ ہسپتال میں لائے جہاں پر کلثوم مجید اور علیشبہ شاہد کی موت کی تصدیق ہوئی جبکہ سدرہ شدید زخمی ہوئے کی وجہ سے پہلے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ بعد ازاں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا جبکہ لیلیٰ مجید کو طبی امدا کے بعد گھر بھیج دیا گیا کلچوم اور علشبہ کی موت کی خبر سنتے ہی صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین جنرل سکریٹری ڈاکٹر احسان الہی تاجر رہنما حاجی رحمت شاہ بھی ان کے گھر پہنچ گئے جبکہ وارڈ نمبردس میں سوگوار خاندان کی چیخ وپکار کی آوازیں دور دور سنا ئی دیتی رہیں۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

Tags: karor news
Previous Post

لیہ ۔ کمپیو ٹرائزیشن کے ذریعے لینڈ ریو نیو ریکا رڈ میں 82ہزار سے زائد اغلاط کی درستگی کی گئی ۔ ڈی سی او کی پریس بر یفنگ

Next Post

صوبائی سیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم

Next Post

صوبائی سیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل 12799291_1685429271738441_3805517136968410883_nکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) ہمسائے کی بوسید ہ دیوارچھت پر گرنے سے پھوپھی بھتیجی کلثوم مجید ،علیشبہ شاہد جابحق، بھتیجی پھوپھی شدید زخمی، سدرہ مجید نشتر ملتان ریفر تفصیل کے مطابق گزشتہ روز کروڑ لعل عیسن کے وارڈ نمبر10 کے رہائشی شاہد مجید عرف سونی کے مکان کے ساتھ ملحقہ ہمسائے کی پرانی،بوسیدہ خستہ حال کی دیوار ان کے مکان کے ایک کمرہ کی چھت پر گری جس میں ان کی 2 بیٹاں 14سالہ جماعت نہم کی طالبہ لیلیٰ شاہد 9سالہ جماعت چہارم کی طالبہ علیشبہ اور 2 بہنیں پرائیویٹ سکول کی معلمہ کلثوم مجید اور سدرہ مجید بیٹھی تھی نتیجہ میں چاروں افراد چھت کے نیچے دب گئے جھنیں ہنگامی صورت میں ان کو گرے ہوئے چھت سے نکالا بعد ازاں کروڑ ہسپتال میں لائے جہاں پر کلثوم مجید اور علیشبہ شاہد کی موت کی تصدیق ہوئی جبکہ سدرہ شدید زخمی ہوئے کی وجہ سے پہلے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ بعد ازاں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کیا گیا جبکہ لیلیٰ مجید کو طبی امدا کے بعد گھر بھیج دیا گیا کلچوم اور علشبہ کی موت کی خبر سنتے ہی صدر انجمن تاجران حاجی مختار حسین جنرل سکریٹری ڈاکٹر احسان الہی تاجر رہنما حاجی رحمت شاہ بھی ان کے گھر پہنچ گئے جبکہ وارڈ نمبردس میں سوگوار خاندان کی چیخ وپکار کی آوازیں دور دور سنا ئی دیتی رہیں۔ رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر کروڑ لعل عیسن

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.