• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صوبائی سیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2016
in First Page
0
سیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم
secretaryچوک اعظم( صبح پا کستان ) سیکرٹری جنگلات کا ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم،ماچھو رینج ،عنائیت رینج،سوشل فاریسٹری نرسری ،دیہی روڈز پروگرام روڈکا دورہ ۔ایس ڈی او ماچھو رینج اور عملہ کو شاباش ۔پنجاب کو سرسبز بنانے کے لیے حکومت کے اقدامات شاندار ہیں ۔سکرٹری فاریسٹ کی گفتگو ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدائت پر سیکرٹری فاریسٹ پنجاب ریٹائرڈ کیپٹن جہانزیب خان نے ضلع لیہ کاتین روزہ دورہ کیا ۔اس دورے میں انہوں نے تینوں تحصیلوں کے

ہسپتالوں کا دورہ کیا ور مسائل و کارکردگی کا جائزہ لیا ۔آخری روز چیف کنزرویٹر کے ہمراہ انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم کا دورہ کیا اور ایمر جنسی کا وزٹ کر کے ماچھو رینج جنگلات کے کھیت نمبر264/270/314میں شیشم کی شجر کاری کا معائنہ کیا ۔اس کے ساتھ2011/12میں لگائے کھیت نمبر 342اور عنائیت رینج کے کھیت نمبرز 109/194کا بھی معائینہ کیا ۔اس کے بعد انہوں نے سوشل فاریسٹری سکیم کی نرسری کا بھی وزٹ کیا ۔اس موقع پر میاں عزیز مظہری فاریسٹ گارڈ نے بریفنگ دی اور نئی شجر کاری بارے آگاہ کیا ۔اس کے بعد انہوں نے وزیر اعلیٰ دیہی روڈز پروگرام کے تحت ٹرکو اڈہ تا کھڑکن روڈ کا بھی وزٹ کیا ۔انہوں نے پودوں کی بہتر افزائش اور نگہداشت پرڈی ایف او محمد جاوید، ایس ڈی او طارق سنانواں ،اور ان کی ٹیم میاں عزیز مظہری ،ریاض کلاسرہ ،محمد جاوید ،منیر احمد اور دیگر کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں شاباش دی ۔
بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارا ملک ماحولیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کا شکار ہے اور اگر یہ مسلسل بڑھتی رہی تو بہت جلد ہی ہم تنزلیکی طرف رواں دواں ہو جائیں گے ،اس کیلیے ضروری ہے کہ ہم جنگلات میں اضافہ کریں مدرخت لگائیں اور پہلے سے موجود جنگلات کو محفوظ بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ سر سبز پاکستان کے لیے سرسبز پنجاب کی اشد ضرورت ہے ۔اس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ویژن شاندار ہے اور ہم سب اس ویژن کی تکمیل کے لیے عملی طور پر کوشاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لیہ میں جنگلات کی صورت حال میں بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات قابلِ ستائش ہیں ۔
P1000526
رپورٹ ۔ صابر عطا ء پریس رپورٹر

 

 

Post Views: 73
Tags: chok azam
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل

Next Post

دھوری اڈہ ۔ بارشوں کے پانی سے شہر جوہڑ میں تبدیل ، شہری گھروں میں قید

Next Post

دھوری اڈہ ۔ بارشوں کے پانی سے شہر جوہڑ میں تبدیل ، شہری گھروں میں قید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
سیکریٹری جنگلات کا دورہ چوک اعظم secretaryچوک اعظم( صبح پا کستان ) سیکرٹری جنگلات کا ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم،ماچھو رینج ،عنائیت رینج،سوشل فاریسٹری نرسری ،دیہی روڈز پروگرام روڈکا دورہ ۔ایس ڈی او ماچھو رینج اور عملہ کو شاباش ۔پنجاب کو سرسبز بنانے کے لیے حکومت کے اقدامات شاندار ہیں ۔سکرٹری فاریسٹ کی گفتگو ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدائت پر سیکرٹری فاریسٹ پنجاب ریٹائرڈ کیپٹن جہانزیب خان نے ضلع لیہ کاتین روزہ دورہ کیا ۔اس دورے میں انہوں نے تینوں تحصیلوں کے
ہسپتالوں کا دورہ کیا ور مسائل و کارکردگی کا جائزہ لیا ۔آخری روز چیف کنزرویٹر کے ہمراہ انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم کا دورہ کیا اور ایمر جنسی کا وزٹ کر کے ماچھو رینج جنگلات کے کھیت نمبر264/270/314میں شیشم کی شجر کاری کا معائنہ کیا ۔اس کے ساتھ2011/12میں لگائے کھیت نمبر 342اور عنائیت رینج کے کھیت نمبرز 109/194کا بھی معائینہ کیا ۔اس کے بعد انہوں نے سوشل فاریسٹری سکیم کی نرسری کا بھی وزٹ کیا ۔اس موقع پر میاں عزیز مظہری فاریسٹ گارڈ نے بریفنگ دی اور نئی شجر کاری بارے آگاہ کیا ۔اس کے بعد انہوں نے وزیر اعلیٰ دیہی روڈز پروگرام کے تحت ٹرکو اڈہ تا کھڑکن روڈ کا بھی وزٹ کیا ۔انہوں نے پودوں کی بہتر افزائش اور نگہداشت پرڈی ایف او محمد جاوید، ایس ڈی او طارق سنانواں ،اور ان کی ٹیم میاں عزیز مظہری ،ریاض کلاسرہ ،محمد جاوید ،منیر احمد اور دیگر کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں شاباش دی ۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارا ملک ماحولیاتی تبدیلی اور فضائی آلودگی کا شکار ہے اور اگر یہ مسلسل بڑھتی رہی تو بہت جلد ہی ہم تنزلیکی طرف رواں دواں ہو جائیں گے ،اس کیلیے ضروری ہے کہ ہم جنگلات میں اضافہ کریں مدرخت لگائیں اور پہلے سے موجود جنگلات کو محفوظ بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ سر سبز پاکستان کے لیے سرسبز پنجاب کی اشد ضرورت ہے ۔اس کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ویژن شاندار ہے اور ہم سب اس ویژن کی تکمیل کے لیے عملی طور پر کوشاں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لیہ میں جنگلات کی صورت حال میں بہتری کے لیے کیے گئے اقدامات قابلِ ستائش ہیں ۔
P1000526 رپورٹ ۔ صابر عطا ء پریس رپورٹر
   
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.