لیہ ۔ کروڑ پو لیس کا جواریوں کے گرد گھیرا تنگ ، جواء کھیلتے ملزمان ذیشان علی ،محمد شکیل ،امان اللہ ،فضل عباس ،تصور عباس گرفتار
لیہ ( صبح پا کستان ) کروڑ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیراتنگ ،جوئے کے اڈے پر ایک ...
لیہ ( صبح پا کستان ) کروڑ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیراتنگ ،جوئے کے اڈے پر ایک ...
لیہ (صبح پا کستان) بھکر روڈ پر دودھ کے ٹینکر الٹ گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکو ٹیم اور پو ...
مرکزی انجمن تاجرن کی طرف سے عمرہ کے ٹکٹوں کی قرعہ انداز ی کروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان) ...
امن کمیٹی کا اجلاس ،بھائی چارے کے فروغ کا عزم کروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان)ڈی ایس پی کروڑ کی زیر ...
واپڈا نے بستی کیرو کے تمام گھروں کے کنکشن منقطع کر دئے ، مقد مہ درج کیا جائے ، عدالت ...
غیر قانو نی گیس ریفلنگ ، پو لیس نے رنگے ہا تھوں گرفتار ملزم چھوڑ دئے کروڑ لعل عیسن (صبح ...
بو سیدہ دیوار گرنے سے پھو پھی بھتیجی ہلاک ، ایک بچی شدید زخمی نشتر منتقل کروڑ لعل عیسن (صبح ...
حکو مت پنجاب نے پٹوار کلچر دفن کر کے نیا کسان دوست ریو نیو نظام کو متعارف کرایا ہے ، ...
میٹرک کے امتحانات ، امتحانی سنٹروں میں کیمرے نصب کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) گزشتہ روز تنویر یزداں خان ...
میاں نواز شریف نے حالات سے کوئی سبق نہیں سیکھا ، حالات انتہائی خراب مخدوش اورناگفتہ بہ ہیں ،میاں محمد ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) کروڑ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیراتنگ ،جوئے کے اڈے پر ایک اور ریڈ ،رواں ہفتہ میں تیسرا مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق کروڑ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موئثر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے کروڑ پولیس کے سب انسپکٹر محمد یونس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے جواء کھیلتے ملزمان ذیشان علی ،محمد شکیل ،امان اللہ ،فضل عباس ،تصور عباس کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ داؤ پر لگائی گئی رقم 28250روپے سمیت موبائل فون بھی قبضہ پولیس میں لے لئے گئے کروڑ پولیس کا رواں ہفتہ میں جواء کھیلنے والے افراد کے خلاف تیسر ا مقدمہ درج کیا گیا ہے